پاک کلام سے سنہری باتیں | یرمیاہ 5-7
اُنہوں نے خدا کی مرضی پر چلنا چھوڑ دیا
یرمیاہ نے بڑی دلیری سے بنیاِسرائیل کے گُناہوں اور ریاکاری کو بےنقاب کِیا۔
بنیاِسرائیل سمجھتے تھے کہ ہیکل ایک طلسماتی جگہ ہے جو اُن کی حفاظت کرے گی۔
یہوواہ نے واضح کِیا کہ بس رسمی طور پر قربانیاں چڑھانے سے گُناہ معاف نہیں ہو جاتے۔
ذرا سوچیں: ”مَیں کیا کر سکتا ہوں تاکہ مَیں یہوواہ کی عبادت اُس کی مرضی کے مطابق کروں نہ کہ بس رسمی طور پر؟“
یرمیاہ یہوواہ کے گھر کے پھاٹک پر کھڑے ہیں۔