یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ17 مارچ ص.‏ 3
  • 13-‏19 مارچ

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 13-‏19 مارچ
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2017ء)‏
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2017ء)‏
م‌زخ17 مارچ ص.‏ 3

13-‏19 مارچ

یرمیاہ 5-‏7

  • گیت 10 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏اُنہوں نے خدا کی مرضی پر چلنا چھوڑ دیا‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏

    • یرم 6:‏13-‏15‏—‏یرمیاہ نے بنی‌اِسرائیل کے گُناہوں کو بے‌نقاب کِیا۔ (‏ڈبلیو88 1/‏4 ص.‏ 11، 12، پ.‏ 7، 8)‏

    • یرم 7:‏1-‏7‏—‏یہوواہ نے بنی‌اِسرائیل کو توبہ کی طرف مائل کرنے کی کوشش کی۔ (‏ڈبلیو88 1/‏4 ص.‏ 12، پ.‏ 9، 10)‏

    • یرم 7:‏8-‏15‏—‏بنی‌اِسرائیل کو لگتا تھا کہ یہوواہ اُن کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کرے گا۔ (‏جے‌آر ص.‏ 21، پ.‏ 12)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ (‏8 منٹ)‏

    • یرم 6:‏16‏—‏یہوواہ، بنی‌اِسرائیل سے کیا کرنے کو کہہ رہا تھا؟ (‏م05 1/‏11 ص.‏ 23، پ.‏ 11‏)‏

    • یرم 6:‏22، 23‏—‏یہ کیوں کہا گیا کہ ”‏شمالی ملک سے ایک گروہ آتی ہے“‏؟ (‏ڈبلیو88 1/‏4 ص.‏ 13، پ.‏ 15)‏

    • مَیں نے یرمیاہ 5-‏7 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟‏

    • مَیں اِن ابواب میں سے کون سی باتیں مُنادی کے کام میں اِستعمال کر سکتا ہوں؟‏

  • تلاوت:‏ (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ یرم 5:‏26–‏6:‏5

شاگرد بنانے کی تربیت

  • پہلی ملاقات:‏ (‏2 منٹ یا اِس سے کم)‏ خدا کی بادشاہت‏—‏واپسی ملاقات کی بنیاد ڈالیں۔‏

  • واپسی ملاقات:‏ (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ خدا کی بادشاہت‏—‏حصہ ”‏کیا آپ جاننا چاہتے ہیں کہ .‏ .‏ .‏ ‏“‏ پر بات کریں۔ یادگاری تقریب میں آنے کی دعوت دیں۔‏

  • بائبل کورس:‏ (‏6 منٹ یا اِس سے کم)‏ خدا کی مرضی،‏ باب 1‏—‏یادگاری تقریب میں آنے کی دعوت دیں۔‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت 43

  • ‏”‏کتاب ‏”‏کون لوگ یہوواہ خدا کی مرضی پر چلتے ہیں؟“‏ کو اِستعمال کرنے کا طریقہ“‏‏:‏ (‏15 منٹ)‏ پہلے پانچ منٹ سامعین کے ساتھ مضمون پر بات‌چیت کریں۔ منظر میں دِکھائیں کہ کتاب کے باب 8 پر بائبل کورس کرنے والے شخص کے ساتھ کیسے بات کی جا سکتی ہے۔ جو مبشر بائبل کورس کرا رہے ہیں اُن کی حوصلہ‌افزائی کریں کہ وہ ہر ہفتے بائبل کورس کرنے والے شخص کے ساتھ اِس کتاب سے بات کریں۔‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ (‏30 منٹ)‏ عظیم اُستاد،‏ باب 25

  • دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (‏3 منٹ)‏

  • گیت 51 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں