یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ16 ستمبر ص.‏ 5
  • ہمیں بہت شان‌دار طریقے سے بنایا گیا ہے

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ہمیں بہت شان‌دار طریقے سے بنایا گیا ہے
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
  • ملتا جلتا مواد
  • ہم ”‏عجیب‌وغریب طور سے“‏ بنائے گئے ہیں
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2007ء
  • کیا خدا واقعی آپکو جانتا ہے؟‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏1994ء
  • زبور کی پانچویں کتاب سے اہم نکات
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2006ء
  • سبق 6
    آؤ، بائبل سے سیکھیں!‏
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
م‌زخ16 ستمبر ص.‏ 5

پاک کلام سے سنہری باتیں :‏ زبور 135-‏141

ہمیں بہت شان‌دار طریقے سے بنایا گیا ہے

داؤد نے اِس بات پر غور کِیا کہ خدا کی بنائی ہوئی چیزوں سے اُس کی صفات کا ثبوت ملتا ہے۔ اُنہوں نے ساری زندگی یہوواہ خدا کی خدمت کی اور اُس پر بھروسا رکھا۔‏

قدیم زمانے کی ایک حاملہ عورت اور اُس کا شوہر

جب داؤد نے یہوواہ خدا کی بنائی ہوئی چیزوں پر سوچ بچار کِیا تو اُنہیں اُس کی حمد کرنے کی ترغیب ملی:‏

139:‏14

  • ”‏مَیں تیرا شکر کروں گا کیونکہ مَیں عجیب‌وغریب طور سے بنا ہوں۔“‏

139:‏15

  • ”‏جب مَیں پوشیدگی میں بنایا جا رہا تھا تب میرا ڈھانچہ تجھ سے چھپا نہ تھا۔“‏ ‏(‏نیو اُردو بائبل ورشن)‏

139:‏16

  • ”‏تیری آنکھوں نے مجھے اُس وقت بھی دیکھا جب مَیں اپنی ماں کے پیٹ میں پَل رہا تھا؛ جب میرے اعضا بن رہے تھے .‏ .‏ .‏ تو تیری کتاب  میں اِن کے بارے میں تفصیل لکھی تھی۔“‏ ‏(‏ترجمہ نئی دُنیا)‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں