یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ16 ستمبر ص.‏ 5
  • 19-‏25 ستمبر

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 19-‏25 ستمبر
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
م‌زخ16 ستمبر ص.‏ 5

19-‏25 ستمبر

زبور 135-‏141

  • گیت 7 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏ہمیں بہت شان‌دار طریقے سے بنایا گیا ہے‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏

    • زبور 139:‏14‏—‏یہوواہ خدا کی بنائی ہوئی چیزوں پر غور کرنے سے ہمیں اُس کی بڑائی کرنے کی ترغیب ملتی ہے۔ (‏م07 1/‏7 ص.‏ 11، پ.‏ 1-‏4‏)‏

    • زبور 139:‏15، 16‏—‏ہمارے خلیوں اور جینز سے یہوواہ خدا کی قدرت اور دانش‌مندی ظاہر ہوتی ہے۔ (‏م07 1/‏7 ص.‏ 12، 13، پ.‏ 7-‏11‏)‏

    • زبور 139:‏17، 18‏—‏اِنسان دوسرے جان‌داروں سے اِس لحاظ سے فرق ہیں کہ وہ بولنے اور سوچنے سمجھنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ (‏م07 1/‏7 ص.‏ 13، پ.‏ 12-‏13؛‏ م06 1/‏9 ص.‏ 21، پ.‏ 7‏)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ (‏8 منٹ)‏

    • زبور 136:‏15‏—‏اِس آیت سے ہمیں اُس وقت کے بارے میں کون سی خاص بات پتہ چلتی ہے جب بنی‌اِسرائیل مصر سے نکلے تھے؟ (‏آئی‌ٹی‏-‏1 ص.‏ 783، پ.‏ 5)‏

    • زبور 141:‏5‏—‏داؤد بادشاہ کون سی بات سمجھ گئے تھے؟ (‏م15 15/‏4 ص.‏ 31، پ.‏ 1‏)‏

    • مَیں نے زبور 135-‏141 سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟‏

    • مَیں اِن زبوروں میں سے کون سی باتیں مُنادی کے کام میں اِستعمال کر سکتا ہوں؟‏

  • تلاوت:‏ (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ زبور 139:‏1-‏24

شاگرد بنانے کی تربیت

  • پہلی ملاقات:‏ (‏2 منٹ یا اِس سے کم)‏ جاگو16.‏3،‏ ص.‏ 10‏۔‏

  • واپسی ملاقات:‏ (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ جاگو16.‏3،‏ ص.‏ 10‏—‏صاحبِ‌خانہ کو اِجلاس میں آنے کی دعوت دیں۔‏

  • بائبل کورس:‏ (‏6 منٹ یا اِس سے کم)‏ خوشخبری سبق 8، پیراگراف 8‏—‏بائبل کورس کرنے والے طالبِ‌علم کی یہ سمجھنے میں مدد کریں کہ وہ اِس پیراگراف میں بتائی ہوئی باتوں پر کیسے عمل کر سکتا ہے۔‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت 22

  • ‏”‏بائبل کورس کراتے وقت اِن باتوں کو ذہن میں رکھیں‏“‏:‏ (‏15 منٹ)‏ سامعین سے مضمون پر بات‌چیت کرنے کے بعد دو منظر دِکھائیں اور اِن پر بات کریں۔ ایک منظر میں کتاب پاک صحائف کی تعلیم کے صفحہ 29‏، پیراگراف 7 سے بائبل کورس کرانے کا غلط طریقہ دِکھائیں اور دوسرے منظر میں صحیح طریقہ دِکھائیں۔ مبشروں کو منظر کے دوران اپنی کتاب میں اِس پیراگراف کو دیکھنا چاہیے۔ جن مبشروں کو اِجلاس میں حصے دیے جاتے ہیں، اُنہیں یاد دِلائیں کہ اُنہیں مضمون میں بتائی گئی باتوں پر دھیان دینا چاہیے تاکہ وہ اپنے حصے کو مقررہ وقت یا اِس سے پہلے ختم کر سکیں۔‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ (‏30 منٹ)‏ عظیم اُستاد،‏ والدین کے لئے کچھ ہدایات

  • دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (‏3 منٹ)‏

  • گیت 37 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں