یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • ب‌س سبق 6
  • سبق 6

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • سبق 6
  • آؤ، بائبل سے سیکھیں!‏
  • ملتا جلتا مواد
  • ہمیں بہت شان‌دار طریقے سے بنایا گیا ہے
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
  • سبق 5
    آؤ، بائبل سے سیکھیں!‏
  • سبق 1
    آؤ، بائبل سے سیکھیں!‏
  • کیا خدا واقعی آپکو جانتا ہے؟‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏1994ء
مزید
آؤ، بائبل سے سیکھیں!‏
ب‌س سبق 6
چھاپا ہوا ایڈیشن
چھاپا ہوا ایڈیشن

سبق 6

زبور 139:‏14

اپنے ہاتھ دِکھا دو پاؤں بھی ہلا دو

پکڑو اپنے کان کو اپنی ناک دبا دو

دیکھو اپنی ٹانگوں کو اِن سے تُم پھلانگتے ہو

بھاگتے، دوڑتے، کودتے ہو بڑی مستی کرتے ہو

دیکھو ذرا شیشے کو اِس میں تُم کیا دیکھتے ہو؟‏

ناک اور بازو، بال، انگوٹھے تُم کو دئے ہیں خدا نے

والدین کے لئے ہدایات

یہ آیت پڑھ کر سنائیں:‏

زبور 139:‏14

بچے کو اپنے جسم کے اِن حصوں پر اُنگلی رکھنے کو کہیں:‏

اُنگلیاں پاؤں ناک

کان مُنہ

تصویر میں یہ چیزیں ڈھونڈیں:‏

کیکڑا بلی

بچے سے پوچھیں:‏

ہم سب کو کس نے بنایا؟‏

‏[‏صفحہ 14 پر تصویر]‏

‏[‏صفحہ 15 پر تصویر]‏

‏[‏صفحہ 15 پر تصویر]‏

‏[‏صفحہ 16 پر تصویر]‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں