یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ16 مئی ص.‏ 2
  • کیا آپ JW Library اِستعمال کر رہے ہیں؟‏

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • کیا آپ JW Library اِستعمال کر رہے ہیں؟‏
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
  • ملتا جلتا مواد
  • ایک پوری لائبریری آپ کے ہاتھ میں
    آپ کے عطیات کیسے اِستعمال کیے جاتے ہیں؟‏
  • JW Library کو اِستعمال کرنے کے طریقے
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
  • ایک چھوٹا سا بکس جو روحانی کھانا پہنچاتا ہے
    آپ کے عطیات کیسے اِستعمال کیے جاتے ہیں؟‏
  • عبادت‌گاہ کی لائبریری ہمارے کام کیسے آ سکتی ہے؟‏
    کون لوگ یہوواہ خدا کی مرضی پر چلتے ہیں؟‏
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
م‌زخ16 مئی ص.‏ 2

مسیحیوں کے طور پر زندگی

کیا آپ JW Library اِستعمال کر رہے ہیں؟‏

JW Library ایک مُفت ایپ (‏یعنی ایک سافٹ ویئر پروگرام)‏ ہے۔ اِس کے ذریعے آپ اپنے فون، ٹیبلٹ یا کمپیوٹر پر بائبل، کتابیں، رسالے، ویڈیوز اور آڈیو ڈرامے ڈاؤن‌لوڈ کر سکتے ہیں۔‏

JW Library پر بائبل کی کتابیں نظر آ رہی ہیں۔‏

ایپ کو ڈاؤن‌لوڈ کرنے کا طریقہ:‏ اِنٹرنیٹ کھولیں اور ایپ سٹور سے JW Library اِنسٹال کریں۔ یہ لائبریری مختلف ٹیبلٹ اور سمارٹ فونز پر چلتی ہے۔ ایپ کو کھولیں اور اُن مطبوعات یا ویڈیوز وغیرہ کا اِنتخاب کریں جو آپ ڈاؤن‌لوڈ کرنا چاہتے ہیں۔ جب مطبوعات ڈاؤن‌لوڈ ہو جائیں تو پھر اِنہیں دیکھنے کے لیے آپ کو اِنٹرنیٹ کی ضرورت نہیں ہے۔ اگر آپ کے گھر میں اِنٹرنیٹ نہیں ہے تو آپ کنگڈم ہال، کسی لائبریری یا اِنٹرنیٹ کیفے میں جا کر اِس ایپ کو ڈاؤن‌لوڈ کر سکتے ہیں۔ JW Library میں نئی نئی چیزیں آتی رہتی ہیں۔ اِنہیں حاصل کرنے کے لیے ضروری ہے کہ آپ اِسے وقتاًفوقتاً اپ ڈیٹ کرتے رہیں۔‏

ایپ کے فائدے:‏ JW Library ذاتی مطالعے اور اِجلاسوں کے دوران بہت فائدہ‌مند ثابت ہوتی ہے۔ یہ مُنادی میں بھی بہت کام آتی ہے۔ اِس لائبریری کا ایک فائدہ یہ بھی ہے کہ آپ اِسے کسی بھی موقعے پر گواہی دینے کے لیے اِستعمال کر سکتے ہیں۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں