یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ16 مئی ص.‏ 4
  • 9-‏15 مئی

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 9-‏15 مئی
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
م‌زخ16 مئی ص.‏ 4

9-‏15 مئی

زبور 1-‏10

  • گیت 30 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏یہوواہ کی خوشنودی پانے کے لیے اُس کے بیٹے کی تعظیم کرنا ضروری ہے‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏

    • زبور 2:‏1-‏3‏—‏یہوواہ اور یسوع مسیح سے دُشمنی کی پیش‌گوئی کی گئی تھی۔ (‏م04 15/‏7 ص.‏ 16، 17، پ.‏ 4-‏8؛‏ آئی‌ٹی‏-‏1 ص.‏ 507؛ آئی‌ٹی‏-‏2 ص.‏ 386، پ.‏ 3)‏

    • زبور 2:‏8-‏12‏—‏یہوواہ کے مقرر کیے ہوئے بادشاہ کی تعظیم کرنے والوں کو زندگی ملے گی۔ (‏م04 1/‏8 ص.‏ 5، پ.‏ 3، 4‏)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ (‏8 منٹ)‏

    • زبور 2:‏7‏—‏یہوواہ کا ”‏فرمان“‏ کیا ہے؟ (‏م06 1/‏6 ص.‏ 4، پ.‏ 6‏)‏

    • زبور 3:‏2‏—‏”‏سلاہ“‏ کا کیا مطلب ہے؟ (‏م06 1/‏6 ص.‏ 5، پ.‏ 2‏)‏

    • مَیں نے زبور 1-‏10 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟‏

    • مَیں اِن ابواب میں سے کون سی باتیں مُنادی کے کام میں اِستعمال کر سکتا ہوں؟‏

  • تلاوت:‏ (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ زبور 8:‏1–‏9:‏10

شاگرد بنانے کی تربیت

  • پہلی ملاقات:‏ (‏2 منٹ یا اِس سے کم)‏ جاگو!‏ نمبر 2، سرِورق کا موضوع۔‏ واپسی ملاقات کی بنیاد ڈالیں۔‏

  • واپسی ملاقات:‏ (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ جاگو!‏ نمبر 2، سرِورق کا موضوع۔‏ اگلی ملاقات کی بنیاد ڈالیں۔‏

  • بائبل کورس:‏ (‏6 منٹ یا اِس سے کم)‏ پاک صحائف ص.‏ 12، پ.‏ 12، 13‏—‏طالبِ‌علم کی حوصلہ‌افزائی کریں کہ وہ JW Library کو اپنے فون یا ٹیبلٹ پر ڈاؤن‌لوڈ کرے‏۔‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت 1

  • یہوواہ کے گھر کی عزت کریں:‏ (‏5 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔ ویڈیو یہوواہ کے دوست بنیں—‏یہوواہ کے گھر کی عزت کریں چلائیں۔ (‏انگریزی میں jw.org پر حصہ BIBLE TEACHINGS، پھر CHILDREN اور اِس کے بعد SEE ALL پر کلک کر کے ویڈیو Respect Jehovah‎’s House کو کھولیں اور ہندی زبان کا اِنتخاب کریں۔)‏ اِس کے بعد کچھ بچوں کو سٹیج پر بلا‌ئیں اور اُن سے اِس ویڈیو کے بارے میں سوال کریں۔‏

  • کتابِ‌مُقدس کے عبرانی صحیفوں میں خدا کا نام:‏ (‏10 منٹ)‏ کتابِ‌مُقدس کی تحقیق کے لیے گائیڈ کے حصہ 1 پر مبنی تقریر۔‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ (‏30 منٹ)‏ خدا کی محبت،‏ باب 11، پ.‏ 20-‏22‏، ص.‏ 131 پر بکس

  • دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (‏3 منٹ)‏

  • گیت 3 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں