یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ16 مئی ص.‏ 3
  • دوسروں کے لیے دُعا کرنے والوں سے یہوواہ خوش ہوتا ہے

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • دوسروں کے لیے دُعا کرنے والوں سے یہوواہ خوش ہوتا ہے
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
  • ملتا جلتا مواد
  • اؔیوب نے صبر کیا—‏ہم بھی کر سکتے ہیں!‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏1995ء
  • یہوواہ نے اُن کی تکلیف کو دُور کر دیا
    اِن جیسا ایمان ظاہر کریں
  • ‏”‏مَیں مرتے دم تک اپنی راستی کو ترک نہ کروں گا“‏
    اِن جیسا ایمان ظاہر کریں
  • تسلی اور حوصلہ دینے والی باتیں کریں
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
م‌زخ16 مئی ص.‏ 3

پاک کلام سے سنہری باتیں :‏ ایوب 38‏-‏42

دوسروں کے لیے دُعا کرنے والوں سے یہوواہ خوش ہوتا ہے

یہوواہ نے ایوب سے کہا کہ وہ الیفز، بلدد اور ضوفر کے لیے  دُعا کریں

42:‏7-‏10

الیفز، بلدد اور ضوفر قربانی چڑھا رہے ہیں جبکہ ایوب اُن کے لیے دُعا کر رہے ہیں۔‏
  • یہوواہ خدا نے الیفز، بلدد اور ضوفر سے کہا کہ وہ ایوب کے پاس جائیں  اور سوختنی قربانی چڑھائیں۔‏

  • ایوب سے کہا گیا کہ وہ اُن تینوں کے لیے دُعا کریں۔‏

  • جب ایوب نے اُن کے لیے دُعا کی تو خدا نے ایوب کو برکت بخشی۔‏

یہوواہ نے ایوب کو اُن کے ایمان اور صبر کا بڑا صلہ دیا

42:‏10-‏17

  • ایوب تندرست ہو گئے۔‏

    یہوواہ خدا نے ایوب کو شفا بخشی اور اُن کی ساری تکلیفیں دُور کر دیں۔‏

  • ایوب کے عزیز اُن کو تسلی دے رہے ہیں۔‏

    ایوب کے عزیزوں نے اُنہیں تسلی اور حوصلہ دیا۔‏

  • بھیڑوں کا غول

    یہوواہ خدا نے ایوب کو پہلے سے دُگنا مال‌ودولت دیا۔‏

  • ایوب اپنی بیوی اور بچوں کے ساتھ

    یہوواہ خدا نے ایوب اور اُن کی بیوی کو دوبارہ سے سات بیٹے اور تین بیٹیاں عطا کیں۔‏

  • ایوب اور اُن کی بیوی اپنے رشتے‌داروں کے ساتھ

    ساری مشکلیں ختم ہو جانے کے بعد ایوب 140 سال زندہ رہے اور اُنہوں نے اپنی اولاد چوتھی پُشت تک دیکھی۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں