یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ16 اپریل ص.‏ 4
  • ایوب نے غلط دلیلوں کو رد کِیا

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ایوب نے غلط دلیلوں کو رد کِیا
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
  • ملتا جلتا مواد
  • ایوب نے یہوواہ کے نام کی بڑائی کی
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2009ء
  • ‏’‏یہوواہ کی آس رکھیں‘‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—‏2022ء
  • ایوب کون تھے؟‏
    پاک کلام سے آپ کے لیے خاص سبق
  • ‏”‏مَیں مرتے دم تک اپنی راستی کو ترک نہ کروں گا“‏
    اِن جیسا ایمان ظاہر کریں
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
م‌زخ16 اپریل ص.‏ 4

پاک کلام سے سنہری باتیں :‏ ایوب 21‏-‏27

ایوب نے غلط دلیلوں کو رد کِیا

ایوب نے کان پر ہاتھ رکھا ہوا ہے

شیطان، خدا کے خادموں کو بے‌حوصلہ کرنے کے لیے بہت سے جھوٹ بولتا ہے۔ نیچے دی گئی آیتوں سے پتہ چلتا ہے کہ شیطان نے خدا کے بارے میں کون سے جھوٹ بولے اور خدا اپنے بندوں کے لیے کیسی سوچ رکھتا ہے۔ آپ بھی کچھ ایسی آیتیں لکھیں جن سے ثابت ہو کہ یہوواہ کو آپ سے پیار ہے اور وہ آپ کی فکر کرتا ہے۔‏

شیطان کے جھوٹ

خدا کی نظر میں اِنسانوں کی اہمیت

یہوواہ اِتنا سخت ہے کہ اُس کے خادم چاہے کچھ بھی کر لیں، اُسے خوش نہیں کر سکتے۔ کائنات کی کوئی بھی شے اُس کے معیاروں پر پورا نہیں  اُتر سکتی۔ ‏(‏ایو 4:‏18؛‏ 25:‏5‏)‏

یہوواہ ہماری کوششوں کی قدر کرتا ہے۔ ‏(‏ایو 36:‏5‏)‏

خدا کی نظر میں اِنسان کی کوئی وقعت نہیں۔ ‏(‏ایو 22:‏2‏)‏

اگر ہم وفاداری سے یہوواہ کی خدمت کرتے ہیں تو وہ اِسے قبول کرتا ہے اور ہمیں برکت بخشتا ہے۔ ‏(‏ایو 33:‏26؛‏ 36:‏11‏)‏

خدا کو اِس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ اِنسان راست‌باز ہیں یا نہیں۔ ‏(‏ایو  22:‏3‏)‏

یہوواہ راست‌بازوں کی حفاظت کرتا ہے۔ ‏(‏ایو 36:‏7‏)‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں