یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ16 جنوری ص.‏ 5
  • یہوواہ اپنے وعدے پورے کرتا ہے

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • یہوواہ اپنے وعدے پورے کرتا ہے
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
  • ملتا جلتا مواد
  • تیسرا حصہ​—‏⁠تاریخ کے لحاظ سے واقعات کی ترتیب
    دلیری سے خدا کے ساتھ ساتھ چلیں
  • عزرا کی کتاب سے اہم نکات
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2006ء
  • دوسرا حصہ​—‏⁠تاریخ کے لحاظ سے واقعات کی ترتیب
    دلیری سے خدا کے ساتھ ساتھ چلیں
  • واقعات کی تاریخ کی لکیر
    خدا کا کلام—‏تمام انسانوں کے لئے ایک اہم پیغام
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
م‌زخ16 جنوری ص.‏ 5

پاک کلام سے سنہری باتیں :‏ عزرا 1‏-‏5

یہوواہ اپنے وعدے پورے کرتا ہے

چھاپا ہوا ایڈیشن
یہودی، یروشلیم میں ہیکل دوبارہ تعمیر کر رہے ہیں۔‏

یہوواہ نے وعدہ کِیا تھا کہ یروشلیم میں ہیکل دوبارہ تعمیر ہوگی تاکہ وہاں اُس کی عبادت کی جائے۔ لیکن جب یہودی، بابل سے لوٹے تو اُنہیں بہت سی رُکاوٹوں کا سامنا کرنا پڑا، یہاں تک کہ ہیکل کی تعمیر کو روکنے کے لیے ایک شاہی حکم جاری کِیا گیا۔ بہت سے یہودیوں کو لگا کہ ہیکل کی تعمیر کبھی مکمل نہیں ہوگی۔‏

  1. تقریباً 537 ق‌م

    خورس نے ہیکل کی دوبارہ تعمیر کا حکم دیا۔‏

  2. 3:‏3

    ساتواں مہینہ

    مذبح اپنی جگہ پر رکھا گیا؛ قربانیاں کی گئیں۔‏

  3. 3:‏10، 11

    536 ق‌م

    ہیکل کی بنیاد ڈالی گئی۔‏

  4. 4:‏23، 24

    522 ق‌م

    بادشاہ ارتخششتا نے تعمیر رُکوا دی۔‏

  5. 5:‏1، 2

    520 ق‌م

    زکریاہ اور حجی نبی نے یہودیوں کی حوصلہ‌افزائی کی کہ تعمیر دوبارہ شروع کریں۔‏

  6. 6:‏15

    515 ق‌م

    ہیکل کی تعمیر مکمل

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں