یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ16 جنوری ص.‏ 5
  • 18-‏24 جنوری

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 18-‏24 جنوری
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
  • ذیلی عنوان
  • شاگرد بنانے کی تربیت
  • مسیحیوں کے طور پر زندگی
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
م‌زخ16 جنوری ص.‏ 5

18-‏24 جنوری

عزرا 1-‏5

  • گیت 26 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏یہوواہ اپنے وعدے پورے کرتا ہے‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏

    • عز 3:‏1-‏6‏—‏یہوواہ کی پیش‌گوئیاں ہمیشہ پوری ہوتی ہیں۔ (‏م06 15/‏1 ص.‏ 19، پ.‏ 3‏)‏

    • عز 5:‏1-‏7‏—‏یہوواہ اپنے بندوں کی خاطر حالات کا رُخ موڑ سکتا ہے۔ (‏م06 15/‏1 ص.‏ 19، پ.‏ 5؛‏ ڈبلیو86 15/‏1 ص.‏ 9، پ.‏ 2؛ ڈبلیو86 1/‏2 ص.‏ 29، بکس)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ (‏8 منٹ)‏

    • عز 1:‏3-‏6‏—‏یہ کیوں نہیں کہا جا سکتا کہ اُن سب یہودیوں کا ایمان کمزور تھا جو یروشلیم واپس نہیں گئے؟ (‏م06 15/‏1 ص.‏ 17، پ.‏ 5؛‏ ص.‏ 19، پ.‏ 2‏)‏

    • عز 4:‏1-‏3‏—‏یہودیوں نے مدد کی پیشکش کیوں قبول نہیں کی؟ (‏م06 15/‏1 ص.‏ 19، پ.‏ 4‏)‏

    • مَیں نے عزرا 1-‏5 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟‏

    • مَیں اِن ابواب میں سے کون سی باتیں مُنادی کے کام میں اِستعمال کر سکتا ہوں؟‏

  • تلاوت:‏ عز 3:‏10–‏4:‏7 (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏

شاگرد بنانے کی تربیت

  • پہلی ملاقات:‏ (‏2 منٹ یا اِس سے کم)‏ منظر میں صاحبِ‌خانہ کے ساتھ مینارِنگہبانی کے آخری صفحے پر بات کریں۔ واپسی ملاقات کی بنیاد ڈالیں۔‏

  • واپسی ملاقات:‏ (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ منظر میں ایک ایسے شخص سے دوبارہ ملاقات کریں جس نے مینارِنگہبانی کے آخری صفحے پر دیے گئے مضمون میں دلچسپی دِکھائی تھی۔ اگلی ملاقات کی بنیاد ڈالیں۔‏

  • بائبل کورس:‏ (‏6 منٹ یا اِس سے کم)‏ منظر میں بائبل کورس کرائیں۔ (‏پاک صحائف،‏ ص.‏ 20، پ.‏ 6-‏8)‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت 40

  • ‏”‏باقی ساری چیزیں بھی آپ کو دی جائیں گی“‏:‏ (‏5 منٹ)‏ متی 6:‏33 اور لُوقا 12:‏22-‏24 پر مبنی تقریر۔ مبشروں سے ایسے واقعات بتانے کو کہیں جب خدا کے بندوں نے خدا کی بادشاہت کو اپنی زندگی میں پہلا درجہ دیا اور یہوواہ نے اپنے وعدے کی مطابق اُن کی ضروریات پوری کیں۔‏

  • کیا آپ کی ہاں کا مطلب ہاں ہوتا ہے؟:‏ (‏10 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔ (‏م14 15/‏3 ص.‏ 30-‏32‏)‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ خدا کی محبت،‏ باب 6، پ.‏ 16-‏23 (‏30 منٹ)‏

  • دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (‏3 منٹ)‏

  • گیت 50 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں