یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ16 جنوری ص.‏ 6
  • 25-‏31 جنوری

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 25-‏31 جنوری
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
  • ذیلی عنوان
  • شاگرد بنانے کی تربیت
  • مسیحیوں کے طور پر زندگی
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
م‌زخ16 جنوری ص.‏ 6

25-‏31 جنوری

عزرا 6-‏10

  • گیت 10 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏یہوواہ خوشی سے خدمت کرنے والوں کی قدر کرتا ہے‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏

    • عز 7:‏10‏—‏عزرا آمادہ ہو گئے۔‏

    • عز 7:‏12-‏28‏—‏عزرا نے یروشلیم واپس جانے کی تیاریاں کیں۔‏

    • عز 8:‏21-‏23‏—‏عزرا کو یقین تھا کہ یہوواہ اپنے بندوں کی حفاظت کرے گا۔‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ (‏8 منٹ)‏

    • عز 9:‏1، 2‏—‏غیریہودیوں کے ساتھ شادی کرنے میں کیا خطرہ تھا؟ (‏م06 15/‏1 ص.‏ 20،  پ.‏ 1‏)‏

    • عز 10:‏3‏—‏غیریہودی عورتوں کے ساتھ ساتھ اُن کے بچوں کو کیوں بھیج دیا گیا؟ (‏م06 15/‏1 ص.‏ 20، پ.‏ 2‏)‏

    • مَیں نے عزرا 6-‏10 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟‏

    • مَیں اِن ابواب میں سے کون سی باتیں مُنادی کے کام میں اِستعمال کر سکتا ہوں؟‏

  • تلاوت:‏ عز 7:‏18-‏28 (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏

شاگرد بنانے کی تربیت

  • پہلی ملاقات:‏ (‏2 منٹ یا اِس سے کم)‏ منظر میں کتاب خوشخبری پیش کریں  اور  صاحبِ‌خانہ سے سبق 8، سوال 1 کے پیراگراف 1 پر بات کریں۔ واپسی ملاقات کی بنیاد ڈالیں۔‏

  • واپسی ملاقات:‏ (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ منظر میں ایک ایسے شخص سے دوبارہ ملاقات کریں جس نے کتاب خوشخبری لی تھی اور اُس کے ساتھ سبق 8، سوال 1 کے پیراگراف 2 پر بات کریں۔ اگلی ملاقات کی بنیاد ڈالیں۔‏

  • بائبل کورس:‏ (‏6 منٹ یا اِس سے کم)‏ منظر میں کتاب خوشخبری سبق 8‏، سوال 2 اِستعمال کرتے ہوئے بائبل کورس کرائیں۔‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت 1

  • ‏”‏گواہی دینے کے کام میں اپنی مہارتوں کو نکھاریں—‏واپسی ملاقات کے لیے بنیاد  ڈالیں‏“‏:‏ (‏7 منٹ)‏ مضمون پر بات‌چیت۔ منظروں میں دِکھائیں کہ مینارِنگہبانی اور کتاب خوشخبری کو پیش کرنے کے بعد واپسی ملاقات کی بنیاد کیسے ڈالی جا سکتی ہے۔‏

  • مقامی ضروریات:‏ (‏8 منٹ)‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ خدا کی محبت،‏ باب 7، پ.‏ 1-‏9، ص.‏ 76 اور 78 پر بکس (‏30 منٹ)‏

  • دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (‏3 منٹ)‏

  • گیت 5 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں