یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 4/‏15 ص.‏ 8
  • رسالے کیسے پیش کریں؟‏

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • رسالے کیسے پیش کریں؟‏
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری 2015
  • ملتا جلتا مواد
  • رسالے کیسے پیش کریں؟‏
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری 2015
  • مُنادی میں کیا کہیں؟‏
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۱
  • رسالے کیسے پیش کریں؟‏
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۰
  • رسالے کیسے پیش کریں؟‏
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۹
مزید
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری 2015
خدم 4/‏15 ص.‏ 8

رسالے کیسے پیش کریں؟‏

مینارِنگہبانی اپریل-‏جون

‏”‏آج‌کل حکومتوں میں کرپشن ایک عام مسئلہ بن گیا ہے۔ آپ کے خیال میں ایسا کیوں ہے؟ [‏جواب دینے دیں۔]‏ غور کریں کہ پاک کلام کے مطابق اِس کی ایک وجہ کیا ہے۔ [‏واعظ 7:‏20 کو پڑھیں۔]‏ اِس رسالے میں بتایا گیا ہے کہ بہت جلد زمین سے کرپشن کا نام‌ونشان کیسے مٹے گا۔ یہ رسالہ آپ کے لیے ہے۔“‏

جاگو!‏ اپریل-‏جون

‏”‏بہت سے لوگوں کا ماننا ہے کہ زندگی اِرتقا کے ذریعے وجود میں آئی۔ لیکن بعض لوگوں کو اِس بات پر یقین کرنا مشکل لگتا ہے۔ آپ کے خیال میں زندگی کی اِبتدا کیسے ہوئی؟ [‏جواب دینے دیں۔]‏ اِس سلسلے میں کئی سالوں تک تحقیق کی گئی اور ظاہر ہوا کہ ایک جان‌دار دوسرے جان‌دار سے ہی وجود میں آتا ہے۔ یہ بات پاک کلام کی اِس بات کے مطابق ہے۔ [‏زبور 36:‏9 کو پڑھیں۔]‏ اِس رسالے میں بتایا گیا ہے کہ بعض لوگ اِس نتیجے پر کیوں پہنچے کہ زندگی اِرتقا کے ذریعے وجود میں نہیں آ سکتی۔“‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں