مُنادی کے متعلق حوصلہافزا رپورٹ
پاکستان میں نومبر کے مہینے کے دوران 1112 بائبل کے مطالعے کرائے گئے اور 5801 دوبارہ ملاقاتیں کی گئیں۔ اِس سے ظاہر ہوتا ہے کہ پاکستان میں مبشروں کی تعداد میں اِضافہ ضرور ہوگا۔ یہ اِس بات کا بھی ثبوت ہے کہ یہوواہ خدا مبشروں کی محنت میں برکت ڈال رہا ہے۔