یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 11/‏14 ص.‏ 4
  • 1 دسمبر سے شروع ہونے والا ہفتہ

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 1 دسمبر سے شروع ہونے والا ہفتہ
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۴
  • ذیلی عنوان
  • 1 دسمبر سے شروع ہونے والا ہفتہ
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۴
خدم 11/‏14 ص.‏ 4

1 دسمبر سے شروع ہونے والا ہفتہ

1 دسمبر سے شروع ہونے والا ہفتہ

گیت نمبر 48 اور دُعا

کلیسیائی بائبل مطالعہ:‏

سچی کہانیاں،‏ کہانی 63 (‏30 منٹ)‏

مسیحی خدمتی سکول:‏

بائبل کی پڑھائی:‏ استثنا 32-‏34 (‏10 منٹ)‏

نمبر 1‏:‏ استثنا 32:‏22-‏35 (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏

نمبر 2‏:‏ دوزخ [‏پاتال، عالمِ‌ارواح]‏ (‏ہیڈیز، شیول)‏—‏آتشی عذاب کی حقیقی جگہ نہیں (‏بائبل موضوعات 18اے‏)‏ (‏5 منٹ)‏

نمبر 3‏:‏ سچا مذہب اعلیٰ اخلاقی معیاروں کو فروغ دیتا ہے (‏م09 1/‏9 ص.‏ 5، 6‏)‏ (‏5 منٹ)‏

خدمتی اِجلاس:‏

گیت نمبر 32

10 منٹ:‏ دسمبر میں رسالوں کی پیشکش۔‏ سامعین سے بات چیت۔ رسالے پیش کرنے کے سلسلے میں اِس صفحے پر دی گئی تین تجاویز کو اِستعمال کرتے ہوئے تین منظر دِکھائیں۔ ہر منظر کے بعد سامعین سے پوچھیں کہ جن مضامین کو اِستعمال کِیا گیا ہے، وہ کچھ لوگوں کو کیوں پسند آئیں گے۔‏

10 منٹ:‏ مقامی ضروریات۔‏

10 منٹ:‏ ہمیں کون سے فائدے ہوئے ہیں؟‏ سامعین سے بات‌چیت۔ اُن سے پوچھیں کہ اُنہیں مضمون ‏”‏گواہی دینے کے کام میں اپنی مہارتوں کو نکھاریں—‏صاحبِ‌خانہ کی صورتحال کا لحاظ رکھیں“‏ میں درج نکتوں پر عمل کرنے سے کیا فائدہ ہوا ہے اور کون سے تجربے ہوئے ہیں۔‏

گیت نمبر 20 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں