گواہی دینے کے کام میں اپنی مہارتوں کو نکھاریں—بادشاہت کے بارے میں اِعتماد سے بات کریں
یہ مہارت پیدا کرنا ضروری کیوں ہے؟ اگر ہم 2-تیمتھیس 1:7، 8 میں دی گئی ہدایت پر عمل کرنا چاہتے ہیں تو ہمیں بادشاہت کے بارے میں اِعتماد کے ساتھ بات کرنی چاہیے۔ ہم ایسا اِعتماد کیسے پیدا کر سکتے ہیں؟
اِس مہینے یہ کریں:
پہلے سے طے کریں کہ آپ کس شخص کو گواہی دیں گے۔ یہوواہ خدا سے دُعا کریں کہ وہ آپ کو دلیری دے اور آپ کو بات کرنے کا موقع ملے۔