18 اگست سے شروع ہونے والا ہفتہ
18 اگست سے شروع ہونے والا ہفتہ
گیت نمبر 35 اور دُعا
کلیسیائی بائبل مطالعہ:
سچی کہانیاں، کہانی 46، 47 (30 منٹ)
مسیحی خدمتی سکول:
بائبل کی پڑھائی: گنتی 10-13 (10 منٹ)
نمبر 1: گنتی 10:1-16 (4 منٹ یا اِس سے کم)
نمبر 2: تثلیث—خدا کی رُوحاُلقدس اُس کی سرگرم قوت ہے (بائبل موضوعات 10ڈی) (5 منٹ)
نمبر 3: آسمان کیسی جگہ ہے؟ (م10 1/3 ص. 4، 5) (5 منٹ)
خدمتی اِجلاس:
15 منٹ: ”خدا کی بادشاہت کی مُنادی کے 100 سال“—پہلا حصہ۔ (پیراگراف 1-3) پہلے تین پیراگرافوں کے علاوہ مینارِنگہبانی 1 فروری 2010ء، صفحہ 24، 25، مضمون ”رُوح اور دُلہن کہتی ہیں آ“ کے پیراگراف 7-10 پر سامعین سے باتچیت کریں۔ پیراگراف 3 کا سوال پوچھنے کے بعد دو ایسے مبشروں کا اِنٹرویو لیں جو کافی سالوں سے یہوواہ کے گواہ ہیں۔ مبشر بتا سکتے ہیں کہ جب وہ نئےنئے سچائی میں آئے تھے تو اُنہیں مُنادی کے کام کے حوالے سے کونسے تجربے ہوئے تھے۔
15 منٹ: ”خدا کی بادشاہت کی مُنادی کے 100 سال“—دوسرا حصہ۔ (پیراگراف 4-6) سوال اور جواب۔ پیراگراف 5 اور 6 پر بات کرتے ہوئے دو پہلکاروں کا اِنٹرویو لیں۔ اُن سے پوچھیں کہ اُنہوں نے کُلوقتی خدمت کرنے کی گنجائش کیسے نکالی۔
گیت نمبر 31 اور دُعا