یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 4/‏14 ص.‏ 3
  • بائبل کا مطالعہ شروع کرنے کے لیے نئی ویڈیو

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • بائبل کا مطالعہ شروع کرنے کے لیے نئی ویڈیو
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۴
  • ملتا جلتا مواد
  • جیہوواز وٹنسز—‏آرگنائزڈ ٹو شیئر دی گُڈ نیوز
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۱
  • گواہی دینے کے کام میں اپنی مہارتوں کو نکھاریں—‏ویڈیوز کے ذریعے تعلیم دیں
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
  • آپکی توجہ کی مستحق ویڈیو
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۶
  • گواہی دینے والی اثرآفرین ویڈیوز
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۲
مزید
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۴
خدم 4/‏14 ص.‏ 3

بائبل کا مطالعہ شروع کرنے کے لیے نئی ویڈیو

ہماری ویب‌سائٹ jw.org پر ایک چھوٹی سی ویڈیو دستیاب ہے جس کا عنوان ہے:‏ ”‏بائبل میں دلچسپی کیوں لیں؟“‏ اِس ویڈیو کو دُنیابھر میں لاکھوں لوگ دیکھ رہے ہیں۔ اِسے اِس لیے تیار کِیا گیا ہے تاکہ دلچسپی دِکھانے والے لوگ ہمارے ساتھ بائبل کا مطالعہ کرنے کی طرف مائل ہوں۔ آپ اِس ویڈیو کو دیکھنے کے لیے ویب‌سائٹ کے صفحۂ‌اوّل کے آخر میں حصہ ”‏ہمارے ساتھ بائبل کا مطالعہ کریں“‏ پر جا سکتے ہیں یا پھر ہمارے نئے پرچوں کے آخری صفحے پر دیے گئے کوڈ کو سکین کر سکتے ہیں۔ آگے کچھ ایسے طریقے بتائیں گئے ہیں جن کے ذریعے اِس ویڈیو کا بھرپور اِستعمال کِیا جا سکتا ہے۔‏

  • صاحبِ‌خانہ سے دوبارہ ملاقات کرتے وقت آپ اُس سے کہہ سکتے ہیں:‏ ”‏کیا مَیں آپ کو ایک چھوٹی سی ویڈیو دِکھا سکتا ہوں؟ اِس ویڈیو میں بتایا گیا ہے کہ آپ اہم سوالوں کے جواب بائبل سے کیسے حاصل کر سکتے ہیں۔“‏ اگر صاحبِ‌خانہ ویڈیو دیکھنا چاہتا ہے تو آپ اپنے موبائل یا کمپیوٹر ٹیبلٹ پر یا پھر اُس کے کمپیوٹر پر اُسے یہ ویڈیو دِکھا سکتے ہیں۔‏

  • اگر آپ غیرمنظم گواہی یا عوامی جگہوں پر گواہی دیتے وقت لوگوں کو نئے پرچے دیتے ہیں تو اُنہیں بتائیں کہ وہ پرچے کے آخر پر دیے گئے کوڈ کو سکین کر سکتے ہیں۔ چونکہ بہت سی زبانوں میں اِس کوڈ سکین کرنے سے اِس ویڈیو کو فوراً کھولا جا سکتا ہے اِس لیے اگر ممکن ہو تو آپ کسی شخص کو یہ ویڈیو اُسی وقت اپنے موبائل یا کمپیوٹر ٹیبلٹ پر دِکھا سکتے ہیں۔‏

  • اپنے ساتھ کام کرنے والوں، ہم‌جماعتوں، رشتے‌داروں اور جان‌پہچان والوں کو یہ ویڈیو دِکھائیں۔ یا ای‌میل کے ذریعے اُنہیں اِس ویڈیو کا لنک بھیجیں تاکہ وہ خود اِسے دیکھ سکیں۔‏

اِس ویڈیو کا بھرپور اِستعمال کرنے‌سے ہم زیادہ لوگوں کے ساتھ بائبل کا مطالعہ شروع کر سکتے ہیں اور لوگوں کی یہوواہ خدا کے قریب آنے میں مدد کر سکتے ہیں۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں