یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 4/‏14 ص.‏ 4
  • ۵ مئی سے شروع ہونے والا ہفتہ

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ۵ مئی سے شروع ہونے والا ہفتہ
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۴
  • ذیلی عنوان
  • ۵ مئی سے شروع ہونے والا ہفتہ
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۴
خدم 4/‏14 ص.‏ 4

۵ مئی سے شروع ہونے والا ہفتہ

۵ مئی سے شروع ہونے والا ہفتہ

گیت نمبر ۳۳ اور دُعا

کلیسیائی بائبل مطالعہ:‏

سچی کہانیاں،‏ کہانی ۲۴ (‏۳۰ منٹ)‏

مسیحی خدمتی سکول:‏

بائبل کی پڑھائی:‏ خروج ۲۳-‏۲۶ (‏۱۰ منٹ)‏

نمبر ۱:‏ خروج ۲۵:‏۱-‏۲۲ (‏۴ منٹ یا اِس سے کم)‏

نمبر ۲:‏ بائبل—‏خدا کا کلام الہامی ہے (‏بائبل موضوعات ۶اے‏)‏ (‏۵ منٹ)‏

نمبر ۳:‏ ابرہام نبی کی زندگی پر ایک نظر (‏م۱۲ ۱/‏۲ ص.‏ ۳، ۴‏)‏ (‏۵ منٹ)‏

خدمتی اِجلاس:‏

گیت نمبر ۲۰

۱۰ منٹ:‏ مئی میں رسالوں کی پیشکش۔ سامعین سے بات‌چیت۔ شروع میں دو منظروں میں دِکھائیں کہ اِس صفحے پر دی گئی تجاویز کو اِستعمال کرتے ہوئے رسالوں کو کیسے پیش کِیا جا سکتا ہے۔ پھر رسالوں کے لیے دی گئی پیشکش کو حصہ‌بہ‌حصہ پڑھیں۔ آخر میں سب کی حوصلہ‌افزائی کریں کہ وہ رسالوں میں مضامین کو اچھی طرح سے پڑھیں اور اِنہیں پیش کرنے میں بھرپور حصہ لیں۔‏

۱۰ منٹ:‏ مقامی ضروریات۔‏

۱۰ منٹ:‏ ہمیں کون‌سے فائدے ہوئے ہیں؟ سامعین سے بات‌چیت۔ سامعین سے پوچھیں کہ اُنہیں مضمون ‏”‏گواہی دینے کے کام میں اپنی مہارتوں کو نکھاریں—‏مُنادی کے دوران اپنے ساتھی کی مدد کریں“‏ میں درج نکتوں پر عمل کرنے سے کیا فائدہ ہوا ہے اور کون‌سے تجربے ہوئے ہیں۔‏

گیت نمبر ۴۵ اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں