یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 1/‏14 ص.‏ 4
  • مُنادی میں کیا کہیں؟‏

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • مُنادی میں کیا کہیں؟‏
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۴
  • ملتا جلتا مواد
  • مُنادی میں کیا کہیں؟‏
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۳
  • رسالے کیسے پیش کریں؟‏
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۴
  • مُنادی میں کیا کہیں؟‏
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۲
  • رسالے کیسے پیش کریں؟‏
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۱
مزید
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۴
خدم 1/‏14 ص.‏ 4

مُنادی میں کیا کہیں؟‏

فروری کے پہلے ہفتے والے دن بائبل کے مطالعے کی پیشکش کے لئے تجویز

‏”‏بہت سے لوگ مانتے ہیں کہ یسوع مسیح دوبارہ آئیں گے۔ جب یسوع مسیح دوبارہ آئیں گے تو آپ کے خیال میں وہ ہمارے لیے کیا کریں گے؟“‏ [‏جواب دینے دیں۔]‏ پھر جنوری-‏مارچ کا مینارِنگہبانی صاحبِ‌خانہ کو دِکھائیں اور اُس کے ساتھ مل کر رسالے کے آخری صفحے پر دئے گئے پہلے سوال پر غور کریں اور کم‌ازکم ایک آیت پڑھیں۔ رسالے پیش کریں اور اگلے سوال پر بات‌چیت کرنے کے لئے دوبارہ ملاقات کرنے کا بندوبست بنائیں۔‏

مینارِنگہبانی جنوری-‏مارچ

‏”‏خدا کے بارے میں بہت سے جھوٹ پھیلائے گئے ہیں۔ آپ کے خیال میں کون‌سا جھوٹ سب سے زیادہ پھیلا ہوا ہے؟ [‏جواب دینے دیں۔]‏ پاک کلام میں بتایا گیا ہے کہ خدا چاہتا ہے کہ اِنسان اُس سے پیار کریں اور اُس پر بھروسا رکھیں۔ [‏یسعیاہ ۴۱:‏۱۳ کو پڑھیں۔]‏ اِس رسالے میں تین ایسے جھوٹوں کا پردہ فاش کِیا گیا ہے جو خدا کے بارے میں پھیلائے گئے ہیں اور جن کی وجہ سے کچھ لوگوں کو خدا کے قریب جانا مشکل لگتا ہے۔“‏

جاگو!‏ جنوری-‏مارچ

‏”‏آپ کے خیال میں کیا خوش رہنے کے لیے ضروری ہے کہ اِنسان کے پاس بہت زیادہ پیسہ ہو؟ [‏جواب دینے دیں۔]‏ غور کریں کہ پاک کلام میں اِس سلسلے میں کیا بتایا گیا ہے۔ [‏۱-‏تیمتھیس ۶:‏۸ کو پڑھیں۔]‏ اِس رسالے میں بتایا گیا ہے کہ ہم مال‌ودولت کے بارے میں مناسب نظریہ کیسے رکھ سکتے ہیں۔ اِس میں تین ایسی چیزوں کا ذکر بھی کِیا گیا ہے جو ہم پیسے سے نہیں خرید سکتے۔“‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں