یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 1/‏14 ص.‏ 4
  • مُنادی کے متعلق حوصلہ‌افزا رپورٹ

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • مُنادی کے متعلق حوصلہ‌افزا رپورٹ
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۴
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۴
خدم 1/‏14 ص.‏ 4

مُنادی کے متعلق حوصلہ‌افزا رپورٹ

یہ بڑی خوشی کی بات ہے کہ ۲۰۱۳ء کے خدمتی سال کی رپورٹ کے مطابق مبشروں کی تعداد میں ۳ فیصد اِضافہ ہوا ہے۔ اِس کے علاوہ اگست میں بائبل کے مطالعوں کی تعداد ۱۲۸۷ تھی جو کہ اب تک کی اِنتہائی تعداد ہے۔ اِس سے ظاہر ہوتا ہے کہ یہوواہ کی پاک روح کی رہنمائی میں خوش‌خبری پھیل رہی ہے۔—‏اعما ۱:‏۸‏۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں