اِعلانات
◼ اگلے مہینوں میں یہ پیش کریں: جنوری: بادشاہتی خبر نمبر ۳۸ کیا مُردے پھر سے زندہ ہوں گے؟ کو تقسیم کرنے کی مہم۔ فروری: خدا کی طرف سے خوشخبری یا اِن بروشروں میں سے کوئی ایک: خدا کی سنیں، خدا کی سنیں اور ہمیشہ کی زندگی پائیں، آپ خدا کے دوست بن سکتے ہیں! مارچ اور اپریل: مینارِنگہبانی اور جاگو! جب آپ کسی شخص سے دوبارہ ملنے کے لئے جاتے ہیں تو اُسے کتاب پاک صحائف کی تعلیم پیش کریں یا پھر اُس کی تعلیم کے لحاظ سے بروشر خدا کی سنیں یا پھر خدا کی سنیں اور ہمیشہ کی زندگی پائیں پیش کریں اور بائبل کا مطالعہ شروع کرنے کی کوشش کریں۔