یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 12/‏11 ص.‏ 3
  • گیتوں کی دُھنوں کا بہترین استعمال

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • گیتوں کی دُھنوں کا بہترین استعمال
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۱
  • ملتا جلتا مواد
  • تازگی‌بخش موسیقی
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۴
  • یہوواہ خدا کے حضور گیت گائیں
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—2010ء
  • میں کیسے موسیقی کو اس کے مقام پر رکھ سکتا ہوں؟‏
    جاگو!‏—‏1993ء
  • خدا کو خوش کرنے والی موسیقی
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2000ء
مزید
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۱
خدم 12/‏11 ص.‏ 3

گیتوں کی دُھنوں کا بہترین استعمال

یہوواہ خدا نے ہمیں بہت سی نعمتیں دی ہیں جن میں سے ایک موسیقی ہے۔ (‏یعقو ۱:‏۱۷‏)‏ بہت سی کلیسیاؤں میں اجلاس شروع ہونے سے پہلے اور اجلاس ختم ہونے کے بعد ہلکی آواز میں گیتوں کی دُھنیں بجائی جاتی ہیں۔ جب اجلاس سے پہلے گیتوں کی دُھنیں بجائی جاتی ہیں تو ہم پُرسکون محسوس کرتے ہیں اور عبادت کے لئے ذہنی طور پر تیار ہو جاتے ہیں۔ اِس کے علاوہ جب نئے گیتوں کی دُھنیں بجائی جاتی ہیں تو وہ دُھنیں ہمیں کسی حد تک یاد ہو جاتی ہیں اور ہم نئے گیت اچھی طرح گانے کے قابل ہوتے ہیں۔ اجلاس کے بعد گیتوں کی دُھنیں بجانے سے ماحول خوشگوار رہتا ہے۔ ایسے خوشگوار ماحول میں بہن‌بھائی ایک دوسرے کے ساتھ بات‌چیت کرنے سے حوصلہ‌افزائی حاصل کرتے ہیں۔ لہٰذا بزرگوں کو اجلاس سے پہلے اور اجلاس کے بعد اُس سی‌ڈی سے دُھنیں بجانے کا اِنتظام کرنا چاہئے جس میں گیتوں کی دُھنیں پیانو پر بجائی گئی ہیں۔ اُنہیں اِس بات کا بھی خیال رکھنا چاہئے کہ دُھنوں کی آواز زیادہ اُونچی نہ ہو تاکہ بہن‌بھائی ایک دوسرے کے ساتھ آسانی سے بات کر سکیں۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں