یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 12/‏11 ص.‏ 3
  • ۲۶ دسمبر سے شروع ہونے والا ہفتہ

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ۲۶ دسمبر سے شروع ہونے والا ہفتہ
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۱
  • ذیلی عنوان
  • ۲۶ دسمبر سے شروع ہونے والا ہفتہ
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۱
خدم 12/‏11 ص.‏ 3

۲۶ دسمبر سے شروع ہونے والا ہفتہ

۲۶ دسمبر سے شروع ہونے والا ہفتہ

گیت نمبر ۴۲ اور دُعا

□ کلیسیائی بائبل مطالعہ:‏

خاندانی خوشی باب ۶، پ.‏ ۲۱-‏۲۵؛‏ ص.‏ ۷۵ پر بکس (‏۲۵ منٹ)‏

□ مسیحی خدمتی سکول:‏

بائبل کی پڑھائی:‏ یسعیاہ ۱۷-‏۲۳ (‏۱۰ منٹ)‏

مسیحی خدمتی سکول کا اِعادہ (‏۲۰ منٹ)‏

□ خدمتی اجلاس:‏

گیت نمبر ۱۱

۵ منٹ:‏ اعلانات۔ ”‏گیتوں کی دُھنوں کا بہترین استعمال‏“‏ پر سامعین سے بات‌چیت کریں۔‏

۱۵ منٹ:‏ کتابچہ بائبل مباحثے شروع کرنے اور جاری رکھنے کا طریقہ کو کیسے استعمال کریں؟ کتابچہ بائبل مباحثے کے صفحہ نمبر ۲‏، ۷ اور ۸ پر دی گئی معلومات کو استعمال کرتے ہوئے تقریر پیش کریں۔ بہن‌بھائیوں کو بتائیں کہ ہم مختلف لوگوں کو بادشاہت کا پیغام دینے کے لئے اِس کتابچے میں دی گئی معلومات کو کیسے استعمال کر سکتے ہیں۔ ایک یا دو مظاہرے کروائیں۔‏

۱۵ منٹ:‏ ہم اِن آیتوں سے کیا سیکھتے ہیں؟ سامعین سے بات‌چیت۔ سامعین میں سے کسی کو اعمال ۱۰:‏۱-‏۳۵ پڑھنے کے لئے کہیں۔ اِس بات پر غور کریں کہ ہم مُنادی کے کام کے سلسلے میں اِن آیتوں سے کیا سیکھ سکتے ہیں۔‏

گیت نمبر ۱۸ اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں