مُنادی کے متعلق حوصلہافزا رپورٹ
ہمارے لئے یہ بڑی خوشی کی بات ہے کہ اِس سال پاکستان میں یسوع مسیح کی موت کی یادگاری پر ۴۴۶۰ لوگ حاضر ہوئے! ہمارے مُلک میں پہلی مرتبہ اِس تقریب پر لوگوں کی اتنی بڑی تعداد حاضر ہوئی ہے۔ ہماری دُعا ہے کہ جب آپ اُن لوگوں کے پاس دوبارہ جانے کی کوشش کرتے ہیں جو یسوع مسیح کی موت کی یادگاری پر حاضر ہوئے تھے تو یہوواہ خدا آپ کی اِن کوششوں کو برکت دے۔