یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 8/‏10 ص.‏ 1
  • ہفتہ شروع از اگست ۹

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ہفتہ شروع از اگست ۹
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۰
  • ذیلی عنوان
  • ہفتہ شروع از اگست ۹
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۰
خدم 8/‏10 ص.‏ 1

ہفتہ شروع از اگست ۹

ہفتہ شروع از اگست ۹

گیت ۸۱

□ کلیسیائی بائبل مطالعہ:‏

خدا کی محبت باب ۲ پ.‏ ۱۲-‏۲۱ اور صفحہ ۲۴ کا بکس

□ مسیحی خدمتی سکول:‏

بائبل پڑھائی:‏ ۱-‏سلاطین ۲۱،‏ ۲۲

نمبر ۱:‏ ۱-‏سلاطین ۲۲:‏۱-‏۱۲

نمبر ۲:‏ جب خودمختاری ایک شخص کو دُنیا کی نقل کرنے کی تحریک دیتی ہے تو وہ کس کے زیرِاثر آ جاتا ہے؟ (‏آرایس ص.‏ ۱۹۱ پ.‏ ۲، ۳)‏

نمبر ۳:‏ ایلیاہ کی مثال سے ہم دُعا کے بارے میں کیا سیکھتے ہیں؟ (‏یعقو ۵:‏۱۸‏)‏

□ خدمتی اجلاس:‏

گیت ۸۸

۵ منٹ:‏ اعلانات۔‏

۱۰ منٹ:‏ کیا ارتقا کا نظریہ واقعی سائنسی ہے؟ اگست ۲۰۰۱ء کی ہماری بادشاہتی خدمت‌گزاری میں شائع ہونے والے ریزننگ بُک کے صفحہ ۱۲۱ پیراگراف ۴ سے لے کر صفحہ ۱۲۶ کے پیراگراف ۲ تک کے مواد پر سامعین سے بات‌چیت۔ سامعین کو اپنے تجربات بتانے کی دعوت دیں کہ اُنہوں نے کیسے سکول میں یا کسی اَور موقعے پر اِس مواد کو استعمال کرتے ہوئے گواہی دی۔‏

۱۰ منٹ:‏ خدا کی خدمت کرنے کے لئے آپ نے کونسے منصوبے بنائے ہیں؟ ستمبر ۱۹۹۵ء کی ہماری بادشاہتی خدمت‌گزاری کے صفحہ ۴ کے مضمون ”‏آپ نے اپنے بچوں کے لئے کونسے نصب‌العین قائم کئے ہیں؟“‏ پر مبنی سامعین سے بات‌چیت۔ سامعین کو یہ بتانے کی دعوت دیں کہ کیسے اُن کے والدین اور دیگر بہن‌بھائیوں نے اُنہیں ایسے منصوبے بنانے میں مدد دی ہے جن سے وہ کُل‌وقتی خدمت اختیار کر سکیں۔‏

۱۰ منٹ:‏ ‏”‏مبشروں کی تربیت کے لئے ایک بندوبست۔“‏ سوال اور جواب کی صورت میں بات‌چیت۔ اگر آنے والے حلقے کے اجتماع کی تاریخ معلوم ہو تو اِس کا اعلان کریں۔ سامعین کو یہ بتانے کی دعوت دیں کہ حال ہی میں ہونے والے حلقے کے اجتماع سے اُنہیں کیسے فائدہ حاصل ہوا ہے۔‏

گیت ۱۸۷

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں