یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 2/‏07 ص.‏ 8
  • رسالوں کی بابت کیا کہیں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • رسالوں کی بابت کیا کہیں
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۷
  • ملتا جلتا مواد
  • رسالوں کی بابت کیا کہیں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۸۲۰۰
  • رسالوں کی بابت کیا کہیں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۶
  • رسالوں کی بابت کیا کہیں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۳
  • رسالوں کی بابت کیا کہیں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۴
مزید
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۷
خدم 2/‏07 ص.‏ 8

رسالوں کی بابت کیا کہیں

مینارِنگہبانی فروری ۱

‏”‏آپکے خیال میں اگر سب لوگ اِس آیت کے مطابق زندگی گزاریں تو کیا ہمارا معاشرہ بہتر نہیں ہو جائیگا؟ [‏افسیوں ۴:‏۲۵ پڑھیں۔ اور پھر جواب دینے دیں۔]‏ بہتیرے لوگ سوچتے ہیں کہ کبھی‌کبھار جھوٹ بولنے میں کوئی بُرائی نہیں ہے۔ یہ رسالہ ہمیشہ سچ بولنے کے فوائد کی وضاحت کرتا ہے۔“‏

جاگو!‏ جنوری-‏مارچ

‏”‏بہتیرے لوگ سوچتے ہیں کہ جوکچھ واقع ہوتا ہے اُس سب کا ذمہ‌دار خدا ہے۔ جب مصیبت آتی ہے تو وہ کہتے ہیں کہ خدا کے پاس ایسا کرنے کی ضرور کوئی جائز وجہ ہوگی۔ آپکا کیا خیال ہے؟ [‏جواب دینے دیں۔ پھر یعقوب ۱:‏۱۳ پڑھیں۔]‏ یہ رسالہ بیان کرتا ہے کہ بائبل کے مطابق اِس دُکھ‌تکلیف کی وجہ کیا ہے۔ یہ واضح کرتا ہے کہ خدا اِسے ختم کرنے کیلئے کیا کر رہا ہے۔“‏

مینارِنگہبانی مارچ ۱

‏”‏بہتیرے لوگ سوچتے ہیں کہ تمام مذاہب خدا کی طرف سے ہیں۔ آپکے خیال میں کیا اس سے کوئی فرق پڑتا ہے کہ کوئی شخص کس مذہب کا انتخاب کرتا ہے؟ [‏جواب دینے دیں۔]‏ اس مشورت پر غور کریں۔ [‏۱-‏یوحنا ۴:‏۱ پڑھیں۔]‏ یہ رسالہ بتاتا ہے کہ ہم مذہبی تعلیمات کا جائزہ کیسے لے سکتے ہیں کہ آیا یہ خدا کی طرف سے ہیں یا نہیں۔ اسکے علاوہ یہ بیان کرتا ہے کہ مختلف مذاہب کا آغاز کیسے ہوا۔“‏

جاگو!‏ جنوری-‏مارچ

‏”‏کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ اگر خدا محبت، انصاف اور طاقت کا مالک ہے تو پھر اتنا زیادہ دُکھ‌تکلیف کیوں ہے؟ [‏جواب دینے دیں۔]‏ غور کریں کہ یہ آیت دُکھ‌تکلیف کی کیا وجہ بیان کرتی ہے۔ [‏۱-‏یوحنا ۵:‏۱۹ پڑھیں۔]‏ یہ رسالہ واضح کرتا ہے کہ بائبل کے مطابق خدا دُکھ‌تکلیف کو ختم کرنے کیلئے کیا کر رہاہے؟“‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں