یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 6/‏06 ص.‏ 6
  • رسالوں کی بابت کیا کہیں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • رسالوں کی بابت کیا کہیں
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۶
  • ملتا جلتا مواد
  • رسالے کیسے پیش کریں؟‏
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۰
  • رسالوں کی بابت کیا کہیں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۴
  • رسالوں کی بابت کیا کہیں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۸۲۰۰
  • رسالے کیسے پیش کریں؟‏
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۹
مزید
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۶
خدم 6/‏06 ص.‏ 6

رسالوں کی بابت کیا کہیں

مینارِنگہبانی جون ۱

‏”‏آپ کے خیال میں کیا بائبل کی اس آیت میں بیان‌کردہ حالتوں کے تحت زندگی گزارنا پُرلطف ہوگا؟ [‏یسعیاہ ۶۵:‏۲۱-‏۲۳ پڑھیں۔ پھر جواب دینے دیں۔]‏ یہ رسالہ بیان کرتا ہے کہ جب خدا زمین کی بابت اپنے مقصد کو پورا کرے گا تو اُس وقت زندگی آج کی نسبت کتنی مختلف ہوگی۔“‏

جاگو!‏ اپریل-‏جون

‏”‏ہم میں سے بہتیرے جن کے عمررسیدہ رشتہ‌دار یا دوست‌احباب ہیں اکثر یہ سوچتے ہیں کہ ہم کیسے اُن کی مدد کر سکتے ہیں؟ اس سلسلے میں آپ کا کیا خیال ہے؟ [‏جواب دینے دیں۔]‏ یہ رسالہ ایسی تجاویز پیش کرتا ہے جن سے ہم عمررسیدہ اشخاص کے ساتھ گزرا کرنا سیکھ سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ، رسالہ بیان کرتا ہے کہ یہ پیشینگوئی کیسے پوری ہوگی۔“‏ پڑھیں ایوب ۳۳:‏۲۵‏۔‏

مینارِنگہبانی جولائی ۱

‏”‏کیا آپ سوچتے ہیں کہ جن مسائل کا ہم سامنا کر رہے ہیں اِن کے باوجود خوش رہنا ممکن ہے؟ [‏جواب دینے دیں۔]‏ یہ رسالہ کامیابی سے زندگی کے چیلنجوں کا مقابلہ کرنے میں ہماری مدد کر سکتا ہے۔ یہ حقیقی اُمید کی زندہ رکھنے کی قوت پر بھی بات کرتا ہے۔“‏ پڑھیں مکاشفہ ۲۱:‏۳، ۴‏۔‏

جاگو!‏ جولائی-‏ستمبر

‏”‏دہشت‌گردی کوئی نئی بات نہیں۔ لیکن آجکل یہ اسقدر بڑھ گئی ہے کہ ایک عالمگیر مسئلہ بن گئی ہے اور تقریباً ہر شخص کی زندگی کو متاثر کر رہی ہے۔ آپ کے خیال میں ایسا کیوں ہے؟ [‏جواب دینے دیں]‏ جاگو!‏ کا یہ شمارہ بائبل سے واضح کرتا ہے کہ کب اور کیسے خدا دہشت‌گردی کو ختم کرکے زمین پر حقیقی امن لائے گا۔“‏ پڑھیں میکاہ ۴:‏۴۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں