یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 2/‏02 ص.‏ 14
  • رسالوں کی بابت کیا کہیں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • رسالوں کی بابت کیا کہیں
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۲
  • ملتا جلتا مواد
  • رسالوں کی بابت کیا کہیں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۷
  • رسالوں کی بابت کیا کہیں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۶
  • رسالوں کی بابت کیا کہیں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۳
  • رسالوں کی بابت کیا کہیں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۸۲۰۰
مزید
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۲
خدم 2/‏02 ص.‏ 14

رسالوں کی بابت کیا کہیں

مِینارِنگہبانی فروری ۱۵

‏”‏کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ اپنی زندگی میں درست راہنمائی کے حصول اور فیصلے کرنے کیلئے کیا کِیا جا سکتا ہے؟ [‏جواب دینے دیں۔]‏ بائبل میں سنہری اُصول جیسی بہترین راہنمائی پائی جاتی ہے۔ [‏متی ۷:‏۱۲ پڑھیں۔]‏ کونسے دیگر خدائی اُصول ہمیں براہِ‌راست فائدہ پہنچا سکتے ہیں؟ اسکا جواب آپکو اس رسالے میں ملیگا؟“‏

جاگو!‏ فروری ۲۲

‏”‏آپ نے دیکھا ہوگا کہ بہتیری کام کی جگہیں بہت خطرناک ہو گئی ہیں۔ اس رسالے میں ایسی جگہوں کو محفوظ بنانے کی تجاویز پیش کی گئی ہیں۔ اس میں یہ بھی واضح کِیا گیا ہے کہ ہماری فلاح دُنیاوی کام کی بابت متوازن نظریہ رکھنے سے منسلک ہے۔ براہِ‌مہربانی اِسے پڑھیں۔“‏

مِینارِنگہبانی مارچ ۱

‏”‏موجودہ حالات کے پیشِ‌نظر ہم سب سوچتے ہیں کہ مستقبل کیسا ہوگا۔ ایک مشہور دُعا میں یسوع نے واضح کِیا کہ ہم مستقبل کی بابت پُراعتماد کیوں ہو سکتے ہیں۔ [‏متی ۶:‏۹، ۱۰ پڑھیں۔]‏ نسلِ‌انسانی پھر سے صدیوں پُرانی غلطیاں کر رہے ہیں۔ لیکن اُن ایّام میں، خدا کی خدمت کرنے والے خوش تھے۔ یہ رسالہ ظاہر کرتا ہے کہ ہم بھی کیسے خوش ہو سکتے ہیں۔“‏

جاگو!‏ مارچ ۸

‏”‏بائبل عمدہ تعلیم کی اہمیت کو اُجاگر کرتی ہے۔ [‏امثال ۲:‏۱۰، ۱۱ پڑھیں۔]‏ ہم سب اس بات سے اتفاق کرتے ہیں کہ بچوں کیلئے لائق اساتذہ کا ہونا بہت ضروری ہے۔ یہ اویک!‏ رسالہ اساتذہ کے اہم کردار پر روشنی ڈالتا ہے، ہمیں اُنکی قربانیوں کی کتنی قدر کرنی چاہئے اور والدین اُنکے مشکل کام میں اُنکی مدد کیسے کر سکتے ہیں۔“‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں