یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 6/‏99 ص.‏ 2
  • تھیوکریٹک خبریں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • تھیوکریٹک خبریں
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۱۹۹۹
  • ملتا جلتا مواد
  • تھیوکریٹک خبریں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۱۹۹۸
  • تھیوکریٹک خبریں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۱۹۹۶
  • پائنیروں کیلئے گھنٹوں کے تقاضوں میں ردوبدل
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۱۹۹۹
  • سوالی بکس
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۱۹۹۳
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۱۹۹۹
خدم 6/‏99 ص.‏ 2

تھیوکریٹک خبریں

◼ آرمینیا:‏ دسمبر کی رپورٹ نے ۴،۷۴۱ پبلشروں کی تعداد کو ظاہر کِیا جن میں سے ہر ایک نے خدمتگزاری میں اوسطاً ۱۶ گھنٹے صرف کئے۔ پبلشروں کی یہ نئی انتہائی تعداد گزشتہ سال کی اوسط کے مقابلے میں ۱۷ فیصد اضافہ ہے۔‏

◼ چلی:‏ جنوری کے دوران رپورٹ دینے والے ۴،۳۵۱ ریگولر پائنیروں کی انتہائی تعداد سے ظاہر ہوتا ہے کہ پائنیروں کے لئے گھنٹوں کے نئے تقاضے کو گرمجوشی سے قبول کِیا گیا تھا۔ نیز، ۵،۱۷۵ نے امدادی پائنیروں کے طور پر رپورٹ دی جو ابھی تک اس خدمتی سال کی بہترین تعداد ہے۔‏

◼ یوکرائین:‏ جنوری میں رپورٹ دینے والے ۱،۰۰،۱۲۹ پبلشروں میں سے ۱۲ فیصد کسی نہ کسی قسم کی کُل‌وقتی خدمت میں شریک تھے۔ یوکرائین ۵،۵۱۶ ریگولر پائنیروں—‏مسلسل ۲۷ویں انتہائی تعداد—‏اور امدادی پائنیروں کے طور پر رپورٹ دینے والے ۶،۴۶۸ اضافی پبلشروں تک پہنچ گیا۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں