یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 6/‏99 ص.‏ 3
  • اعلانات

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • اعلانات
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۱۹۹۹
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۱۹۹۹
خدم 6/‏99 ص.‏ 3

اعلانات

◼ لٹریچر پیشکش برائے جون:‏ علم جو ہمیشہ کی زندگی کا باعث ہے۔ جولائی اور اگست:‏ مندرجہ‌ذیل ۳۲ صفحات کے بروشروں میں سے کوئی بھی استعمال کِیا جا سکتا ہے:‏ کیا خدا واقعی ہماری پرواہ کرتا ہے؟، مرنے پر ہمارے ساتھ کیا واقع ہوتا ہے؟ اور سب لوگوں کیلئے ایک کتاب۔ اردو میں مندرجہ‌ذیل بروشر ۵ روپے فی کاپی کی خصوصی پیشکش پر پیش کئے جا سکتے ہیں ”‏دیکھو!‏ مَیں سب چیزوں کو نیا بنا رہا ہوں“‏ اور یہوؔواہ کے گواہ بیسویں صدی میں۔ ستمبر:‏ علم جو ہمیشہ کی زندگی کا باعث ہے۔‏

◼ صدارتی نگہبان یا اُس کی طرف سے نامزد کسی شخص کو یکم جون یا اس کے بعد جتنی جلدی ممکن ہو کلیسیا کے حسابات کا آڈٹ کرنا چاہئے۔ جب یہ مکمل ہو جائے تو اگلی حسابی رپورٹ پڑھنے کے بعد کلیسیا کے سامنے اس کا اعلان کریں۔‏

◼ نئی مطبوعات دستیاب:‏

خدا ساڈے کولوں کیہ چاہندا اے؟—‏پنجابی نستعلیق

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں