تھیوکریٹک خبریں
بھاماس: ۱۲۹۴ پبلشر اپنی ”الہی تعلیم“ کی کنونشنوں پر ۳۱۴۹ کی حاضری سے اور ۳۸ کو بپتسمہ لیتے دیکھ کر خوش تھے۔
برازیل: ۱۹۹۳ کے خدمتی سال کے جولائی میں ۳،۴۸،۶۳۴ پبلشروں کی چوتھی انتہائی تعداد نے رپورٹ دی۔
گابون: جولائی میں ۱،۳۳۲ پبلشروں نے رپورٹ دی۔ انہوں نے ۱۹۹۳ کے خدمتی سال میں پانچویں انتہائی تعداد حاصل کی۔ ان گرمجوش پبلشروں نے اوسطاً ۸.۱۷ گھنٹے صرف کئے، ۲۲،۶۵۸ واپسی ملاقاتیں کیں اور ۴،۲۸۰ گھریلو بائبل مطالعے کرائے۔