یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 8/‏93
  • نیا سرکٹ اسمبلی پروگرام

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • نیا سرکٹ اسمبلی پروگرام
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۱۹۹۳
  • ملتا جلتا مواد
  • نیا سرکٹ اسمبلی پروگرام
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۱۹۹۴
  • نیا سرکٹ اسمبلی پروگرام
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۱۹۹۵
  • نیا سرکٹ اسمبلی پروگرام
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۱۹۹۶
  • نیا سرکٹ اسمبلی پروگرام
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۱۹۹۸
مزید
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۱۹۹۳
خدم 8/‏93

نیا سرکٹ اسمبلی پروگرام

۱ متی ۶:‏۳۳ میں یسوع کے الفاظ کی تعمیل میں، سچے مسیحیوں نے اپنی زندگیوں میں بادشاہت کو ہمیشہ پہلے درجے پر رکھا ہے۔ لہذا، ”‏پہلے بادشاہی کی تلاش کرتے رہیں“‏ ستمبر میں شروع ہونے والے سرکٹ اسمبلی پروگرام کیلئے ایک مناسب موضوع ہے۔‏

۲ شروع میں پروگرام اس چیز پر زور دیتے ہوئے بادشاہت کی حقیقت کو نمایاں کریگا کہ یہ زیرتسلط علاقے، حکمرانوں، رعایا، اور آیئن کے ساتھ کام کرنے والی حکومت ہے دراصل، آجکل حکومتوں کے بہتیرے قوانین جو معاشرے کو فائدہ پہنچاتے ہیں وہ بائبل کے قوانین پر مبنی ہیں۔‏

۳ اپنی زندگی کے تمام حلقوں میں بادشاہت کو اولیت دینے سے جو حفاظت اور برکات ہم حاصل کرتے ہیں ان پر غوروخوض کیا جائے گا۔ یہ ظاہر کرنے کیلئے کہ ہم کیسے غیرضروری پریشانی سے بچ سکتے ہیں مفید مشورت دی جائے گی۔ تقاریر، مظاہرے، اور مباحثے ظاہر کریں گے کہ کیوں اپنی آنکھ کو سادہ رکھنا ضروری ہے۔‏

۴ اسمبلی کی جمعرات کو، پبتسمہ کے اہل امیدوار یہوواہ کیلئے اپنی مخصوصیت کا اعلانیہ اقرار کرنے کے قابل ہونگے۔ اور جمعہ کو، ہم سب پبلک تقریر کیلئے حاضر ہونا چاہینگے جسکا عنوان ہے ”‏خدا کی بادشاہت نوع‌انسانی کیلئے جو کچھ کریگی۔“‏

۵ سرکٹ اسمبلی کے دونوں دنوں پر حاضر ہونے کیلئے اپنے منصوبے بنانے کا یقین کر لیں۔ اسمبلی کا پروگرام، خوشگوار برادرانہ رفاقت کیساتھ ملکر تعمیری اور تازگی‌بخش حوصلہ‌افزائی مہیا کریگا جس سے ہم میں سے کوئی بھی محروم ہونا نہیں چاہے گا۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں