یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 8/‏93
  • تھیوکریٹک خبریں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • تھیوکریٹک خبریں
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۱۹۹۳
  • ملتا جلتا مواد
  • تھیوکریٹک خبریں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۱۹۹۸
  • تھیوکریٹک خبریں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۱۹۹۸
  • تھیوکریٹک خبریں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۱۹۹۳
  • تھیوکریٹک خبریں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۱۹۹۹
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۱۹۹۳
خدم 8/‏93

تھیوکریٹک خبریں

ارجنٹینا:‏ فروری میں پبلشروں کی ایک نئی کل‌وقتی انتہائی تعداد ۹۸،۶۰۱ تک پہنچ گئی تھی۔ اسی مہینے کے دوران، ۵۰۷ نئے شاگردوں نے پبتسمہ لیا تھا۔‏

بنین:‏ فروری میں ۲،۹۶۷ پبلشروں کی ایک نئی انتہائی تعداد نے رپورٹ دی۔ جب ایک سال پہلے کی کارگزاری سے مقابلہ کیا گیا تو پبلشر ۸.‏۱۳ فی‌صد، گھنٹے ۱.‏۶ فی‌صد، رسالوں کی پیشکش ۶.‏۴۰ فی‌صد اور بائبل مطالعے ۱.‏۲۵ فی‌صد بڑھ چکے تھے۔‏

ایکویڈور:‏ فروری کے دوران ۲۳،۱۷۶ پبلشروں نے میدانی کارگزاری کی رپورٹ دیتے ہوئے ۴۲،۲۱۹ گھریلو بائبل مطالعے کرائے۔ یہ پچھلے سال کے فروری سے ۲،۱۸۰ پبلشروں اور ۳،۱۸۳ بائبل مطالعوں کا اضافہ تھا۔‏

آئرلینڈ:‏ فروری میں ۴،۰۹۳ پبلشروں کی رپورٹ کے ساتھ ۵۹ ویں مسلسل انتہائی تعداد حاصل ہوئی تھی۔ ۲،۶۸۲ بابئل مطالعے کرائے جانے کی ایک نئی انتہائی تعداد سے مستقبل کی ترقی امیدافزا نظر آتی ہے۔‏

پیرو:‏ پیرو میں فروری میں ۴۳،۳۶۶ پبلشروں نے ۳۶۹،۴۳۷ واپسی ملاقاتوں اور ۶۸،۰۹۰ گھریلو بائبل مطالعوں کی رپورٹ دی۔ لیما میں ایک نیا تعمیرکردہ اسمبلی ہال ۲۱،۲۴۰ کی حاضری کے ساتھ مخصوص کیا گیا تھا۔‏

تاہیٹی:‏ فروری میں ۱،۶۰۴ پبلشروں کی رپورٹ کے ساتھ ۱۳ فیصد اضافہ حاصل ہوا تھا۔ یہ تاہیٹی کے پبلشروں کی ۶۴ ویں مسلسل انتہائی تعداد تھی۔‏

زائیر:‏ اس ملک میں معاشی اور سیاسی ہلچل کے باوجود فروری کیلئے بھائیوں نے ۷۱،۰۹۸ کی ایک نئی انتہائی تعداد کی رپورٹ دی۔ یہ پچھلے سال کی اوسط سے ۹ فی‌صد اضافہ تھا۔ کلیسیائی پبلشر میدانی خدمت میں ۸.‏۱۶ گھنٹے اوسطاً صرف کر رہے ہیں۔ زائیر میں اب ۶،۰۰۰ سے زیادہ ریگولر پائنیر ہیں۔‏

اروبا، گوادیلوپے، مارتینق، سینٹ‌کٹس، اور یو۔ایس۔ ورجن آئی‌لینڈ، کیری‌بین کے علاقے میں سب نے، فروری میں پبلشروں کی نئی انتہائی تعدادوں کی رپورٹ دی۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں