یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • ی‌ح‌گ گیت نمبر 85
  • ‏”‏ایک دوسرے کو قبول کریں“‏

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ‏”‏ایک دوسرے کو قبول کریں“‏
  • یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • ملتا جلتا مواد
  • میموریل پر انہیں خوش‌آمدید کا احساس دلائیں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۱۹۹۴
  • اُن سے خوشی سے ملیں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۳
  • اُن کا خیرمقدم کریں
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2017ء)‏
  • مہمانوں کا خیرمقدم کریں
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
مزید
یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
ی‌ح‌گ گیت نمبر 85

گیت نمبر 85

‏”‏ایک دوسرے کو قبول کریں“‏

‏(‏رومیوں 15:‏7‏)‏

  1. 1.‏ آج خوش آمدید ہم اُن کو کہتے ہیں

    جو پاک کلام سیکھنے آئے ہیں

    دعوت خدا نے دی ہے ہم سب کو

    کہ آ کر زندگی کا شفاف پانی لو

  2. 2.‏ خیرمقدم کریں ہم ایک دوسرے کا

    عزیز ہے ہم کو یہ بھائی چارہ

    شانہ بشانہ خدمت کریں ہم

    ایک دوسرے کا سہارا ہر دم بنیں ہم

  3. 3.‏ شکرگزار ہیں ہم یہوواہ کے

    کہ کِیا ہم کو قبول اُس نے

    سو کریں ہم بھی دوسروں کو قبول

    خیرمقدم کرنے کا ہم بنائیں معمول

‏(‏یوح 6:‏44؛‏ فل 2:‏29؛‏ مکا 22:‏17 کو بھی دیکھیں۔)‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں