یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • ی‌ح‌گ گیت نمبر 84
  • خدمت کو ہر پَل تیار

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • خدمت کو ہر پَل تیار
  • یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • ملتا جلتا مواد
  • اُن کو ایمان پر قائم رہنا سکھائیں
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • مُنادی کرنے کا شوق پیدا کریں
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • پہل‌کاروں کی زندگی
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • صلح‌پسندوں کی تلاش
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
مزید
یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
ی‌ح‌گ گیت نمبر 84

گیت نمبر 84

خدمت کو ہر پَل تیار

‏(‏متی 9:‏37، 38‏)‏

  1. 1.‏ خدا کو ہے ہمارا خیال

    دِکھاتا راہ جو ہے کمال

    دیتا ہم کو بہت سے کام

    کہ خوش رہیں ہم صبح و شام

    دل سے ہم کریں کام

    باپ یہوواہ کا

    جہاں ضرورت ہو جائیں ہم

    حاضر ہیں سدا

  2. 2.‏ بہت سا کام ہے کرنے کو

    ہم جائیں گے جہاں بھی ہو

    سب لوگوں سے ہم کریں پیار

    ہوں خدمت کو ہر پَل تیار

    دل سے ہم کریں کام

    باپ یہوواہ کا

    جہاں ضرورت ہو جائیں ہم

    حاضر ہیں سدا

  3. 3.‏ طرح طرح کے ہنر بھی

    ہم سیکھیں گے، ہے شوق یہی

    تعمیر کا کام، نئی زبان

    کہ لوگ کلام پر دیں دھیان

    دل سے ہم کریں کام

    باپ یہوواہ کا

    جہاں ضرورت ہو جائیں ہم

    حاضر ہیں سدا

‏(‏یوح 4:‏35؛‏ اعما 2:‏8؛‏ روم 10:‏14 کو بھی دیکھیں۔)‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں