یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • ی‌ح‌گ گیت نمبر 18
  • فدیے کے لیے شکرگزار

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • فدیے کے لیے شکرگزار
  • یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • ملتا جلتا مواد
  • ایک بیش‌قیمت تحفہ
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • ابدی خوشی
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • مَیں راستی کی راہ پر چلوں گا
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • راستی کی راہ پر چلو
    یہوواہ خدا کے حضور گیت گائیں
مزید
یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
ی‌ح‌گ گیت نمبر 18

گیت نمبر 18

فدیے کے لیے شکرگزار

‏(‏لُوقا 22:‏20‏)‏

  1. 1.‏ خدا، ہم تیرے تخت کے سامنے آتے ہیں

    تیری بے‌مثال محبت کے گُن گاتے ہیں

    اِکلوتے بیٹے کی قربانی تُو نے دی

    کہ سب اِنسان فردوس میں پا سکیں زندگی

    مسیح نے جو قربانی دی

    کھول دی ہے راہ آزادی کی

    ہم دل و جان سے شکر کرتے ہیں ہر دن تیرا

  2. 2.‏ مسیح نے خوشی سے قربان کی اپنی جان

    فدیہ دیا تاکہ موت سے آزاد ہوں اِنسان

    ہمارا دل اُمید سے بالکل خالی تھا

    سندیسا دیا اُس نے روشن مستقبل کا

    مسیح نے جو قربانی دی

    کھول دی ہے راہ آزادی کی

    ہم دل و جان سے شکر کرتے ہیں ہر دن تیرا

‏(‏عبر 9:‏13، 14؛‏ 1-‏پطر 1:‏18، 19 کو بھی دیکھیں۔)‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں