یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • ی‌ح‌گ گیت نمبر 17
  • مدد کرنے کو تیار

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • مدد کرنے کو تیار
  • یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • ملتا جلتا مواد
  • مصیبت کے وقت یتیموں اور بیواؤں کی خبر لیں
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2001ء
  • محبت کی راہ
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • محبت ایک بیش‌قیمت خوبی
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—2017ء
  • سچے مسیحیوں کی پہچان
    یہوواہ خدا کے حضور گیت گائیں
مزید
یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
ی‌ح‌گ گیت نمبر 17

گیت نمبر 17

مدد کرنے کو تیار

‏(‏لُوقا 5:‏13‏)‏

  1. 1.‏ آیا تھا آسمان سے مسیح

    مثالی تھی شفقت اُس کی

    وہ خیال رکھتا تھا ضرورت‌مند کا

    خاکساروں کو وقت دیتا تھا

    وہ بیمار کو ٹھیک کرتا تھا

    معذور کو شفا دیتا تھا

    جب مصیبت میں لوگ مدد مانگتے

    وہ کہتا کہ مَیں تیار ہوں

  2. 2.‏ ہم کو بھی ہے پیار دوسروں سے

    ہے شفقت ہمارے دل میں

    حوصلہ دیتے ہیں ہم محتاج کو ہر دم

    غمگینوں کا بانٹتے ہیں غم

    پاک کلام کا درس دیتے ہیں

    یوں لوگ یاہ کے دوست بنتے ہیں

    جب مصیبت میں لوگ مدد مانگیں

    ہم کہتے ہیں، مَیں تیار ہوں

‏(‏یوح 18:‏37؛‏ اِفس 3:‏19؛‏ فل 2:‏7 کو بھی دیکھیں۔)‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں