یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • ی‌ح‌گ گیت نمبر 19
  • ایک مُقدس رات

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ایک مُقدس رات
  • یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • ملتا جلتا مواد
  • ایک مُقدس رات
    یہوواہ خدا کے حضور گیت گائیں
  • زندگی—‏خدا کی بیش‌قیمت نعمت
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • اُن کو ایمان پر قائم رہنا سکھائیں
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • اب ہم ایک ہو گئے ہیں
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
مزید
یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
ی‌ح‌گ گیت نمبر 19

گیت نمبر 19

ایک مُقدس رات

‏(‏متی 26:‏26-‏30‏)‏

  1. 1.‏ یہوواہ خدا باپ آسمانی

    نہایت مُقدس یہ رات

    عیدِ فسح پہ دُنیا نے دیکھا ثبوت

    محبت ہے تیری ہی ذات

    قربان ہوا فسح کا میمنا

    نجات ملی اِسرائیل کو

    صدیوں بعد تیرے بیٹے نے دی اپنی جان

    سب کی خاطر بنا میمنا وہ

  2. 2.‏ اِس روٹی اور مے سے یاد آئے

    قربانی دی تُو نے شان‌دار

    فدیہ یسوع نے دیا ہمارے لیے

    وہ موت تک رہے وفادار

    ہیں شکرگزار دل و جاں سے

    اِس خاص رات کو یاد رکھیں ہم

    ہمیں موت اور گُناہ سے چھٹکارا ملا

    تیری قُربت میں آ سکے ہم

  3. 3.‏ یہوواہ خدا باپ آسمانی

    ہم تیرے حضور کھڑے ہیں

    تُو نے سب کے لیے اپنا بیٹا دیا

    ہم تیرا احسان مانتے ہیں

    یادگاری تقریب پہ ہم آ کے

    یہ عزم مضبوط کرتے ہیں

    ہم مسیح کی مثال پر ہر دن چلیں گے

    تاکہ زندگی حاصل کریں

‏(‏لُو 22:‏14-‏20؛‏ 1-‏کُر 11:‏23-‏26 کو بھی دیکھیں۔)‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں