یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • ی‌ح‌گ گیت نمبر 34
  • مَیں راستی کی راہ پر چلوں گا

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • مَیں راستی کی راہ پر چلوں گا
  • یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • ملتا جلتا مواد
  • راستی کی راہ پر چلو
    یہوواہ خدا کے حضور گیت گائیں
  • راستی کی راہ پر چلیں
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2004ء
  • ہمیں صداقت‌وراستی کی راہ پر کیوں چلنا چاہئے؟‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2008ء
  • کیا آپ اپنی راستی پر قائم رہیں گے؟‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2008ء
مزید
یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
ی‌ح‌گ گیت نمبر 34

گیت نمبر 34

مَیں راستی کی راہ پر چلوں گا

‏(‏زبور 26‏)‏

  1. 1.‏ ہے اِلتجا، یہوواہ، یہ میری

    کر مجھ پہ تُو نظر، دیکھ میری راستی بھی

    جانچ مجھ کو تُو اور میرا دل آزما

    تعلیم تُو مجھ کو دے اور اپنی راہ سکھا

    اَے رب میرے

    ٹھان لیا مَیں نے یہ

    کہ چلوں گا سدا

    مَیں وفاداری سے

  2. 2.‏ مَیں دُور رہا شریر کی صحبت سے

    بے‌ہودہ لوگوں سے مجھ کو سخت نفرت ہے

    کر مدد تُو کہ آگے بھی چلوں

    سچائی کی راہ پہ مَیں اور پاک صاف بھی رہوں

    اَے رب میرے

    ٹھان لیا مَیں نے یہ

    کہ چلوں گا سدا

    مَیں وفاداری سے

  3. 3.‏ جب مل کے ہم عبادت کرتے ہیں

    شادماں مَیں ہوتا ہوں، پاتا ہوں برکتیں

    کروں گا مَیں، اَے رب، بڑائی تیری

    بتاؤں گا ہر سُو شان‌دار سچائی تیری

    اَے رب میرے

    ٹھان لیا مَیں نے یہ

    کہ چلوں گا سدا

    مَیں وفاداری سے

‏(‏زبور 25:‏2 کو بھی دیکھیں۔)‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں