یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • bfl ص.‏ 58-‏59
  • پانچویں حصے کا تعارف

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • پانچویں حصے کا تعارف
  • پاک کلام سے آپ کے لیے خاص سبق
  • ملتا جلتا مواد
  • ‏”‏آسمانی خوراک“‏ سے استفادہ کرنا
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏1999ء
  • گیارہویں حصے کا تعارف
    پاک کلام سے آپ کے لیے خاص سبق
  • چوتھے حصے کا تعارف
    پاک کلام سے آپ کے لیے خاص سبق
  • یہوواہ سے کِیا ہوا ایک وعدہ
    پاک کلام سے آپ کے لیے خاص سبق
مزید
پاک کلام سے آپ کے لیے خاص سبق
bfl ص.‏ 58-‏59
بنی‌اِسرائیل من جمع کر رہے ہیں۔‏

پانچویں حصے کا تعارف

بحیرۂ‌احمر پار کرنے کے دو مہینے بعد بنی‌اِسرائیل کوہِ‌سینا پہنچے۔ وہاں یہوواہ نے اُن سے وعدہ کِیا کہ وہ اُس کی خاص قوم بنیں گے۔ یہوواہ نے بنی‌اِسرائیل کا خیال رکھا اور اُنہیں ضرورت کی ہر چیز دی۔ اُس نے اُنہیں کھانے کے لیے من دیا، اُن کے کپڑے پُرانے ہو کر پھٹنے اور خراب ہونے نہیں دیے اور اُنہیں ایسی جگہ خیمے لگانے کو کہا جہاں کوئی خطرہ نہیں تھا۔ اگر آپ کے بچے ہیں تو اُنہیں بتائیں کہ یہوواہ نے بنی‌اِسرائیل کو شریعت کیوں دی اور اُس نے خیمۂ‌اِجتماع اور کاہنوں کا بندوبست کیوں کِیا۔ اُنہیں خاص طور پر یہ بتائیں کہ اپنا وعدہ پورا کرنا، خاکسار رہنا اور ہمیشہ یہوواہ کا وفادار رہنا کیوں ضروری ہے۔‏

ہم کیا سیکھیں گے؟‏

  • جب آپ یہوواہ سے کوئی وعدہ کرتے ہیں تو اُسے ضرور پورا کریں۔‏

  • گھمنڈ کرنے، صرف اپنے بارے میں سوچنے اور یہوواہ کے خلاف جانے کا انجام ہمیشہ بُرا ہوتا ہے۔‏

  • یہوواہ بنی‌اِسرائیل کے ساتھ صبر سے پیش آیا اور اُس نے اُس وقت بھی اُن کا خیال رکھا جب وہ اُس کے وفادار نہیں رہے۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں