یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • bfl ص.‏ 38-‏39
  • چوتھے حصے کا تعارف

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • چوتھے حصے کا تعارف
  • پاک کلام سے آپ کے لیے خاص سبق
  • ملتا جلتا مواد
  • گیارہویں حصے کا تعارف
    پاک کلام سے آپ کے لیے خاص سبق
  • ‏’‏تمام دُنیا کے اِنصاف کرنے والے‘‏ پر بھروسا رکھیں
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—2017ء
  • وہ ایک اچھے باپ اور اچھے سربراہ ثابت ہوئے
    اِن جیسا ایمان ظاہر کریں
  • پانچویں حصے کا تعارف
    پاک کلام سے آپ کے لیے خاص سبق
مزید
پاک کلام سے آپ کے لیے خاص سبق
bfl ص.‏ 38-‏39
موسیٰ اور بنی‌اِسرائیل بحیرۂ‌احمر کودو ٹکڑے ہوتے دیکھ رہے ہیں۔‏

چوتھے حصے کا تعارف

اِس حصے میں ہم یوسف، ایوب،موسیٰ اور بنی‌اِسرائیل کے بارے میں سیکھیں گے۔ اِن سبھی کو شیطان کے ہاتھوں تکلیفیں اُٹھانی پڑیں۔ اِن میں سے کچھ کو نااِنصافی کا سامنا کرنا پڑا، کچھ کو قید کر لیا گیا، کچھ کو غلامی میں رہنا پڑا اور کچھ نے تو اپنی جان بھی گنوا دی۔ یہوواہ نے فرق فرق طریقوں سے اُن کی حفاظت کی۔ اگر آپ کے بچے ہیں تو اُن کی یہ سمجھنے میں مدد کریں کہ یہوواہ کے اِن بندوں نے کیا کِیا تاکہ تکلیفیں سہنے کے باوجود بھی اُن کا ایمان کمزور نہ پڑے۔‏

یہوواہ نے دس آفتیں بھیج کر ثابت کِیا کہ وہ مصر کے دیوتاؤں سے زیادہ طاقت‌ور ہے۔ اپنے بچوں کو یہ بھی بتائیں کہ یہوواہ نے پُرانے زمانے میں اپنے بندوں کی حفاظت کیسے کی اور وہ آج ایسا کیسے کرتا ہے۔‏

ہم کیا سیکھیں گے؟‏

  • یوسف یہوواہ سے محبت کرتے تھے۔ اِس لیے اُنہوں نے وہ کام نہیں کیے جن سے یہوواہ کو نفرت ہے۔‏

  • ایوب نے بڑی بڑی مشکلیں سہیں لیکن پھر بھی وہ یہوواہ سے دُور نہیں ہوئے۔‏

  • موسیٰ جہاں بھی جاتے تھے، وہ یاد رکھتے تھے کہ وہ خدا کے بندے ہیں۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں