یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • گ گیت نمبر 47
  • بادشاہت کی خوش‌خبری سناؤ

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • بادشاہت کی خوش‌خبری سناؤ
  • یہوواہ خدا کے حضور گیت گائیں
  • ملتا جلتا مواد
  • بادشاہت کی خوش‌خبری سنائیں
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • خدا کی خاص ملکیت
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • ‏”‏خوش‌خبری“‏!‏
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • گرمجوشی سے خوشخبری سنائیں
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2000ء
مزید
یہوواہ خدا کے حضور گیت گائیں
گ گیت نمبر 47

گیت نمبر ۴۷

بادشاہت کی خوش‌خبری سناؤ

‏(‏مکاشفہ ۱۴:‏۶، ۷‏)‏

۱.‏ اِک نسل کا خدا نے وعدہ کِیا تھا

دیر تک اِس کی شناخت کا بھید پوشیدہ تھا

یہوواہ نے اِس بھید کو اب کھول دیا ہے

مسیح کو اُس نے شاہی تاج پہنایا ہے

اِک چھوٹا گلّہ بھی خدا نے چنا ہے

مسیح کے ہم‌میراث اُن سب کو ٹھہرایا ہے

یوں رب نے ظاہر کِیا اپنا پیار ہم پہ

انسانوں کو چھڑایا موت کے پھندے سے

۲.‏ آسمانی باپ یہوواہ کا ہے یہ فرماں

کہ ہم کریں بادشاہت کا ہر سُو اعلاں

فرشتے دیتے ساتھ ہمارا اِس کام میں

گواہی دیتے ہم یہوواہ کے نام سے

لگائے جاتے ہیں یہوواہ پہ الزام

ہمارا شرف ہے کہ ٹھہرائیں پاک اُس کا نام

ہاں، یاہ کی ہم حمایت دل سے کریں گے

خدا کے بارے میں سچائی بتائیں گے

‏(‏مر ۴:‏۱۱؛‏ اعما ۵:‏۳۱؛‏ ۱-‏کر ۲:‏۱،‏ ۷ کو بھی دیکھیں۔)‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں