یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • گ گیت نمبر 45
  • آگے بڑھتے رہو!‏

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • آگے بڑھتے رہو!‏
  • یہوواہ خدا کے حضور گیت گائیں
  • ملتا جلتا مواد
  • آگے بڑھتے رہیں!‏
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • اپنی روشنی چمکائیں
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • ‏”‏خدا کے کلام کی مُنادی کریں“‏
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • گھر گھر جا کے مُنادی کریں
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
مزید
یہوواہ خدا کے حضور گیت گائیں
گ گیت نمبر 45

گیت نمبر ۴۵

آگے بڑھتے رہو!‏

‏(‏عبرانیوں ۶:‏۱‏)‏

۱.‏ آگے بڑھتے رہو، کوشش یہ کرو

کہ مبشر کے طور پر تُم ہنرمند بنو

پاک کلام کی تعلیم دو مہارت سے

یوں تُم برکت پاؤ گے

چاہتا رب کہ بشارت تُم دو

بھرپور حصہ اِس کام میں تُم لو

اِس میں دے گا یہوواہ تمہارا ساتھ

چاہے مشکل ہوں حالات

۲.‏ آگے بڑھتے رہو، تُم دلیر بنو

اور بادشاہت کا چرچا سب لوگوں میں کرو

گھرگھر جا کے خدا کی بڑائی کرو

لوگوں کو خوش خبری دو

چاہے دُشمن مخالفت کرے

ڈرو نہ تُم اُس کے واروں سے

دو سچائی کی تعلیم گرم جوشی سے

لائیں لوگ ایمان یاہ پہ

۳.‏ آگے بڑھتے رہو، حوصلہ تُم رکھو

بہت کام باقی ہے، دل سے محنت تُم کرو

رکھو یاد کہ پاک روح مدد کرے گی

اور تمہارا ساتھ دے گی

تُم خلوص‌دل اشخاص کے لئے

پیدا کرو محبت دل میں

تاکہ وہ بھی مسیح کے شاگرد بنیں

یاہ کا دل وہ شاد کریں

‏(‏فل ۱:‏۲۷؛‏ ۳:‏۱۶؛‏ عبر ۱۰:‏۳۹ کو بھی دیکھیں۔)‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں