یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • گ گیت نمبر 42
  • کمزوروں کی مدد کرو

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • کمزوروں کی مدد کرو
  • یہوواہ خدا کے حضور گیت گائیں
  • ملتا جلتا مواد
  • ‏”‏کمزوروں کی مدد کریں“‏
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • ‏”‏آپس میں محبت رکھو“‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2003ء
  • ‏”‏جب مَیں کمزور ہوتا ہوں تب مَیں طاقت‌ور ہوتا ہوں“‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—‏2020ء
  • کیا آپ دوسروں کی کمزوریوں کو یہوواہ کی نظر سے دیکھتے ہیں؟‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے—2014ء
مزید
یہوواہ خدا کے حضور گیت گائیں
گ گیت نمبر 42

گیت نمبر ۴۲

کمزوروں کی مدد کرو

‏(‏اعمال ۲۰:‏۳۵‏)‏

۱.‏ ہم میں ہیں کمزوریاں، ہم ہیں خطاکار

اِس کے باوجود خدا کرتا ہم سے پیار

ہم ہیں عزیز اُس کو، بے‌حد رحیم ہے وہ

پس ہم بھی کمزوروں کے بنیں مددگار

۲.‏ آدم‌زاد سب ہیں کمزور، رکھیں یاد ہم یہ

اپنی جان مسیح نے دی ہم سب کے لئے

ہے رب کمزور کے ساتھ، تھامتا وہ اُس کا ہاتھ

پس ہم بھی اُٹھائیں بوجھ اپنے بھائیوں کے

۳.‏ ہم کمزور کو نہ سمجھیں ادنیٰ کبھی بھی

اُس کو ہم تسلی دیں، سنیں بات اُس کی

پیار سے پیش آئیں ہم اور بانٹیں اُس کا غم

یوں ہمارے بھائیوں کی ہمت بڑھے گی

‏(‏۲-‏کر ۱۱:‏۲۹؛‏ یسع ۳۵:‏۳، ۴؛‏ گل ۶:‏۲ کو بھی دیکھیں۔)‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں