یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • گ گیت نمبر 44
  • فصل کی کٹائی میں شریک ہو

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • فصل کی کٹائی میں شریک ہو
  • یہوواہ خدا کے حضور گیت گائیں
  • ملتا جلتا مواد
  • فصل کی کٹائی
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • کٹائی کے کام میں مشغول رہیں!‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2001ء
  • خوشی سے فصل کاٹنے والے بنیں!‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2001ء
  • فصل کٹائی کے لئے تیار ہے
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۰
مزید
یہوواہ خدا کے حضور گیت گائیں
گ گیت نمبر 44

گیت نمبر ۴۴

فصل کی کٹائی میں شریک ہو

‏(‏متی ۱۳:‏۱-‏۲۳‏)‏

۱.‏ پک چکی ہے فصل اب کھیت میں

کٹائی ہے فرشتوں کا کام

اور ہم بھی اِس کام میں شریک ہیں

سناتے ہیں رب کا پیغام

مثال قائم کی یسوع مسیح نے

بادشاہت کا کِیا اعلان

اعزاز کی بات ہے کہ ہم لوگوں کو

بتائیں خدا کے فرمان

۲.‏ خدا کے ساتھ کام کرتے ہیں ہم

کٹائی کے اِس اہم دَور میں

خدا اور پڑوسی سے ہم کو

محبت ہے دل‌وجان سے

اب دُنیا کا خاتمہ نزدیک ہے

اور وقت باقی ہے بہت کم

اِس وجہ سے جوش‌وخروش کے ساتھ

مُنادی کا کام کریں ہم

‏(‏متی ۲۴:‏۱۳؛‏ ۱-‏کر ۳:‏۹؛‏ ۲-‏تیم ۴:‏۲ کو بھی دیکھیں۔)‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں