یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • جاگو10ء اپریل ص.‏ 31
  • خاندان کے لئے

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • خاندان کے لئے
  • جاگو!‏—‏2010ء
  • ذیلی عنوان
  • ملتا جلتا مواد
  • اِس تصویر میں کیا کچھ ہونا چاہئے؟‏
  • داؤد بادشاہ کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟‏
  • اِس شمارے میں سے .‏ .‏ .‏
  • سوالوں کے جواب
  • خاندان کے لئے
    جاگو!‏—‏2011ء
  • خاندان کے لئے
    جاگو!‏—‏2010ء
  • اپنے علم کو پرکھیں
    جاگو!‏—‏2009ء
  • اپنے علم کو پرکھیں
    جاگو!‏—‏2009ء
مزید
جاگو!‏—‏2010ء
جاگو10ء اپریل ص.‏ 31

خاندان کے لئے

اِس تصویر میں کیا کچھ ہونا چاہئے؟‏

قضاۃ ۷:‏۱۵-‏۲۲ کو پڑھیں۔ پھر تصویر کو دیکھیں۔ اِس میں کونسی چیزیں نظر نہیں آ رہیں جن کا آیات میں ذکر ہوا ہے؟ نیچے دی گئی لائنوں پر جواب لکھیں۔‏

۱ ․․․․․‏

۲ ․․․․․‏

۳ ․․․․․‏

اِن سوالوں پر بات‌چیت کریں:‏

جدعون اور اُس کے ساتھیوں نے جنگ کیوں جیت لی؟ جدعون اور اُس کے ساتھی اتنے بہادر کیوں تھے؟ آپ کو کن‌کن صورتوں میں بہادری سے کام لینے کی ضرورت ہو سکتی ہے؟‏

داؤد بادشاہ کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟‏

۴.‏ داؤد بادشاہ کے کتنے بھائی تھے؟‏

اشارہ:‏ ۱-‏سموئیل ۱۶:‏۱۰، ۱۱ کو پڑھیں۔‏

‏․․․․․‏

۵.‏ داؤد بادشاہ کے سب سے بڑے بھائی کا نام کیا تھا؟‏

اشارہ:‏ ۱-‏سموئیل ۱۷:‏۲۸ کو پڑھیں۔‏

‏․․․․․‏

اِن سوالوں پر بات‌چیت کریں:‏

داؤد بادشاہ کے سب سے بڑے بھائی نے اُس پر غصہ کیوں کِیا؟ آپ کو اپنے بہن‌بھائیوں کے ساتھ نرمی سے کیوں پیش آنا چاہئے؟‏

اِس شمارے میں سے .‏ .‏ .‏

اِن سوالوں کے جواب دیں اور آیات کو مکمل کریں۔‏

صفحہ ۴ خدا کے کلام کے مطابق ہمیں محنت سے کام کرنے کے ساتھ‌ساتھ اَور کیا کرنا چاہئے؟ واعظ ۳‏:‏________‏

صفحہ ۷ ہمیں کس انعام کو حاصل کرنے کے لئے محنت کرنی چاہئے؟ یوحنا ۶‏:‏________‏

صفحہ ۱۰ خدا نے کیا کرنے کے لئے ایک دن ٹھہرایا ہے؟ اعمال ۱۷‏:‏________‏

سوالوں کے جواب

۱.‏ نرسنگے۔‏

۲.‏ گھڑے۔‏

۳.‏ مشعلیں۔‏

۴.‏ سات۔‏

۵.‏ الیاب۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں