یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • جاگو09 جنوری ص.‏ 31
  • اپنے علم کو پرکھیں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • اپنے علم کو پرکھیں
  • جاگو!‏—‏2009ء
  • ذیلی عنوان
  • ملتا جلتا مواد
  • اِس تصویر میں کونسی باتیں غلط ہیں؟‏
  • اِس شمارے میں سے .‏ .‏ .‏
  • یسوع مسیح کے باپ‌دادا میں کون‌کون شامل تھا؟‏
  • سوالوں کے جواب
  • خاندان کے لئے
    جاگو!‏—‏2011ء
  • خاندان کے لئے
    جاگو!‏—‏2010ء
  • اپنے علم کو پرکھیں
    جاگو!‏—‏2008ء
  • اپنے علم کو پرکھیں
    جاگو!‏—‏2008ء
مزید
جاگو!‏—‏2009ء
جاگو09 جنوری ص.‏ 31

اپنے علم کو پرکھیں

اِس تصویر میں کونسی باتیں غلط ہیں؟‏

تصویر میں تین ایسی باتیں ڈھونڈیں جو پیدایش ۷:‏۱-‏۹،‏ ۱۳-‏۱۶،‏ ۲۳؛‏ ۸:‏۱۵-‏۱۹ کے مطابق غلط ہیں۔‏

۱ ․․․․․‏

۲ ․․․․․‏

اشارہ:‏ احبار ۱۱:‏۳ اور استثنا ۱۴:‏۴ پر غور کریں۔‏

۳ ․․․․․‏

اشارہ:‏ استثنا ۱۴:‏۷-‏۱۹ پر غور کریں۔‏

سوال:‏

نوح کے بیٹوں اور اُن کی بیویوں نے نوح کا ہاتھ کیسے بٹایا؟ آپ نوح کے بچوں کی مثال سے کیا سیکھ سکتے ہیں؟‏

اِس شمارے میں سے .‏ .‏ .‏

اِن سوالوں کے جواب دیں اور آیات کو مکمل کریں۔‏

صفحہ ۶ دولت کے چاہنے والے کے بارے میں کونسی بات سچ ہے؟ واعظ ۵‏:‏________‏

صفحہ ۹ کونسے لوگ خوش ہوں گے؟ متی ۵‏:‏________‏

صفحہ ۱۲ کس صورتحال میں بولنے کا وقت ہوتا ہے؟ واعظ ۳‏:‏________‏

صفحہ ۱۸ دُعا کرتے وقت ہمیں کس بات کا خیال رکھنا چاہئے؟ متی ۶‏:‏________‏

یسوع مسیح کے باپ‌دادا میں کون‌کون شامل تھا؟‏

نیچے دئے گئے اشاروں پر غور کریں اور آیات کو پڑھیں۔ پھر اُس شخص کا نام لکھیں جس کی طرف اشارہ کِیا گیا ہے۔‏

۴ ․․․․․‏

اشارہ:‏ حالانکہ میرے والد نے بُری مثال قائم کی تو بھی مَیں ایک ایسا بادشاہ تھا جو ”‏[‏یہوواہ]‏ سے لپٹا رہا۔“‏

۲-‏سلاطین ۱۸:‏۱-‏۶ کو پڑھیں۔‏

۵ ․․․․․‏

اشارہ:‏ مَیں نے اپنے اختیار کا غلط استعمال کرتے ہوئے بے‌گُناہوں کا خون کثرت سے بہایا۔‏

۲-‏سلاطین ۲۱:‏۱۶ کو پڑھیں۔‏

۶ ․․․․․‏

اشارہ:‏ مَیں اپنے والد کی بُری مثال پر چلا اور میرے خادموں نے مجھے جان سے مار ڈالا۔‏

۲-‏سلاطین ۲۱:‏۱۹-‏۲۳ کو پڑھیں۔‏

سوالوں کے جواب

۱.‏ کشتی کی شکل ڈبے جیسی تھی، اس کا اگلا اور پچھلا حصہ نوکیلا نہیں تھا۔‏

۲.‏ بھیڑ جیسے ”‏پاک“‏ جانوروں میں سے نوح سات سات جانور کشتی میں لے گیا۔‏

۳.‏ ”‏ناپاک“‏ جانوروں میں سے نوح صرف دو دو کشتی میں لے گیا۔ ۴.‏ حزقیاہ۔—‏متی ۱:‏۹‏۔‏

۵.‏ منسی۔—‏متی ۱:‏۱۰‏۔‏

۶.‏ امون۔—‏متی ۱:‏۱۰‏۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں