اِس شمارے میں
مئی ۸، ۲۰۰۱ء
کیا قیدیوں کی اصلاح ممکن ہے؟
قیدخانہ اکثر سنگین جرائم کی درسگاہ ثابت ہوتا ہے۔ تاہم، یہ پڑھکر دیکھیں کہ کیسے بعض قیدیوں کی حقیقی تبدیلیاں پیدا کرنے کیلئے مدد کی گئی ہے۔
۴ کیا اسکا حل ہی مسئلہ بن گیا ہے؟
۱۱ کیا ہم قندیلجھاڑ کو بچا سکتے ہیں؟
۱۲ کیا ہالوکاسٹ دوبارہ شروع ہو سکتا ہے؟
۲۲ چراپونجی—دُنیا کا سب سے زیادہ بارش والا علاقہ
۲۴ مونٹریال میں زندہ موزیکی فنپارے
۲۶ کیا اصلی پانامہ ہیٹ ایکواڈور میں تیار ہوتا ہے؟
۳۱ ”دُنیا کا نظارہ کرنا“ سکول تک پہنچتا ہے
گھانا کی سیر ۱۴
مول نیشنل پارک کے دلفریب سفر کیلئے تشریف لائیں اور اپنی آنکھوں سے خوبصورت جنگلی حیات کا نظارہ کریں!
کیا یہوواہ یہودیوں کا قبائلی خدا تھا؟ ۲۰
ہم یہ کیسے جانتے ہیں کہ یہوواہ تمام قوموں کا خدا ہے؟