یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • ت‌ن‌د
  • 1-‏پطرس–‏ابواب کا خاکہ

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 1-‏پطرس–‏ابواب کا خاکہ
  • کتابِ‌مُقدس—‏ترجمہ نئی دُنیا
  • ملتا جلتا مواد
  • رومیوں–‏ابواب کا خاکہ
    کتابِ‌مُقدس—‏ترجمہ نئی دُنیا
  • 2-‏یوحنا–‏ابواب کا خاکہ
    کتابِ‌مُقدس—‏ترجمہ نئی دُنیا
  • اَے بیویو!‏ اپنے شوہروں کا دل سے احترام کرو
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2007ء
  • اپنی ساری فکر یہوؔواہ پر ڈال دیں
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏1995ء
مزید
کتابِ‌مُقدس—‏ترجمہ نئی دُنیا
1-‏پطرس–‏ابواب کا خاکہ

پطرس کا پہلا خط

ابواب کا خاکہ

  • 1

    • سلام دُعا (‏1، 2‏)‏

    • زندہ اُمید کے لیے نئے سرے سے پیدائش (‏3-‏12‏)‏

    • فرمانبردار بچوں کی طرح پاک بنیں (‏13-‏25‏)‏

  • 2

    • کلام کی طلب پیدا کریں (‏1-‏3‏)‏

    • زندہ پتھروں سے روحانی گھر (‏4-‏10‏)‏

    • دُنیا میں پردیسیوں کی طرح رہیں (‏11، 12‏)‏

    • اِنسانی نظام کے تابع رہیں (‏13-‏25‏)‏

      • مسیح کے نقشِ‌قدم پر چلیں (‏21‏)‏

  • 3

    • بیویوں اور شوہروں کے لیے نصیحت (‏1-‏7‏)‏

    • دُکھ سُکھ میں شریک ہوں؛ صلح کی خواہش رکھیں (‏8-‏12‏)‏

    • ہم نیک ہونے کی وجہ سے تکلیف اُٹھاتے ہیں (‏13-‏22‏)‏

      • جواب دینے کے لیے ہر وقت تیار رہیں (‏15‏)‏

      • بپتسمہ اور اچھا ضمیر (‏21‏)‏

  • 4

    • مسیح کی طرح خدا کی مرضی پر چلنے کے لیے جئیں (‏1-‏6‏)‏

    • سب چیزوں کا خاتمہ نزدیک ہے (‏7-‏11‏)‏

    • ہم مسیحی ہونے کی وجہ سے اذیت اُٹھاتے ہیں (‏12-‏19‏)‏

  • 5

    • خدا کے گلّے کی گلّہ‌بانی کریں (‏1-‏4‏)‏

    • خاکسار بنیں اور چوکس رہیں (‏5-‏11‏)‏

      • ساری پریشانی خدا پر ڈال دیں (‏7‏)‏

      • اِبلیس دھاڑتے ہوئے ببر شیر کی طرح ہے (‏8‏)‏

    • اِختتامی کلمات (‏12-‏14‏)‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں